تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرُونَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرُونَہ کے معانیدیکھیے
دَرُونَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. دل ، قلب ، ضمیر ؛ حوصلہ.
- ۲. اندرونی حِصّہ ، درمیانی حِصّہ.
شعر
گرم اشعار میرؔ درونہ داغوں سے یہ بھر دیں گے
زرد رو شہر میں پھریے گا گلیوں میں نے گل چنیے گا
ضبط گریہ نے جلایا ہے درونہ سارا
دل اچنبھا ہے کہ ہے سوختہ تر پانی میں
English meaning of daruuna
Noun, Masculine
- inner part, middle part, interior, , Metaphorically: heart, conscience, courage
दरूना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आतंरिक भाग, मध्य भाग, प्रतिकात्मक: दिल, ह्रदय, विवेद, साहस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرُونَہ)
دَرُونَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔