Search results
Saved words
Showing results for "pass"
Urdu words for pass
pass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिट्ठी
- दर्रा
- खाई
- गुज़ारना
- गुज़ारना
- सादिर करना
pass کے اردو معانی
- چِٹّھی
- دَرَّہ
- کھائی
- گُزارْنا
- گُزارْنا
- صادِر کرنا
Related searched words
pass-shuda
ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.
pass laws
تواریخ: (جنوبی افریقہ) مقامی افریقی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی کے قوانین جو اب منسوخ ہوچکے ہیں۔.
pass-naam
وہ لفظ یا کلمہ جو فوج وغیرہ میں اپنے آدمیوں کی شناخت کے لیے خفیہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے ، پرول.
pass-book
a booklet issued by a bank to an account holder for recording sums deposited and withdrawn
passover
یہودیوں کا موسم بہار کا تہوار جو یہودی سا ل کے ساتویں مہینے کی ۱۴ ویں تاریخ سے ۲۱ تاریخ تک بنی اسرائیل کے مصر کی غلامی سے بچ نکلنے کی یاد میں منایا جاتا ہے ، عید فصح۔.
passband
مختلف تعدّد والی پٹی جس کی حدود میں ریڈیو سگنل بغیر تلطیف کے چھن چھن کر فلٹر سے نکلتے ہیں۔.
password
خفیہ لفظ ، جملہ یا اشارات جو شناخت کے لیے مقرر کر لیے جائیں اور کسی شخص مجاز کی پہچان، کسی جگہ داخلے یا کمپیوٹر سے کام لینے کے لیے ضروری ہوں۔.
passant
نقابت: چلتے میں داہنی جانب دیکھتا ہوا، تین پاؤں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اٹھائے ہوئے (جانورکی شبیہہ).
passing shot
ٹینس: وغیرہ: گیند کو مخالف کھلاڑی کی پہنچ سے د ور پھینکنے کے لیے لگایا جانے والا ہاتھ۔.
passbook
بینک یا ڈاکخانے وغیرہ کی طرف سے اجرا ہونے والی کتاب جس میں کھاتہ دار کی جمع کی ہوئی اور نکالی جانے والی رقوم کی تفصیل د رج ہوتی رہتی ہے۔.
passerine
عصفوری نسل کی کوئی چڑیا جن کے پیروں میں تین انگلیاں آگے کے رخ پھیلی ہوتی ہیں اور ایک پیچھے کے رخ ، ان میں عام گھریلو چڑیا اور کئی سُریلی آواز کے پرندے شامل ہیں۔.
passion fruit
گل صلیبی کی بعض اقسام کا خوردنی پھل خصوصاً Passiflora edulis جسے grenadilla بھی کہتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pass)
pass
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone