تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْہَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْہَمی کے معانیدیکھیے
دَرْہَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ
شعر
درہمی آ گئی مزاجوں میں
آخر ان گیسوان درہم سے
مستی سے درہمی ہے مری گفتگو کے بیچ
جو چاہو تم بھی مجھ کو کہو میں نشے میں ہوں
درہمی حال کی ہے سارے مرے دیواں میں
سیر کر تو بھی یہ مجموعہ پریشانی کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْہَمی)
دَرْہَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔