تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْما" کے متعقلہ نتائج

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماہانَہ

(دکان دار) منڈی میں تجارتی مال کا ماہانہ نِرخ مقرر کرنا .

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْما کے معانیدیکھیے

دَرْما

darmaaदर्मा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: فراشی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَرْما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

Urdu meaning of darmaa

  • Roman
  • Urdu

  • (faraashii) baans kii putlii chapTii khiichiyo.n kii hanii hu.ii chaTaa.ii, baans kii putlii patlii khiichiyo.n ka borii.e kii vazaa ka banaayaa hu.a kamre ya daalaan vaGaira kii taa zamiin par bichhaane ka adnaa kism ka farsh, dakkan me.n TuTa aur bihaar bangaal me.n durma kahlaataa hai, aur bangaal me.n ye deva banaane ke kaam aatii hai

English meaning of darmaa

Noun, Feminine

  • a kind of mat

दर्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँस की वह चटाई जो बंगाल में झोपड़ियों की दीवार बनाने में काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماہانَہ

(دکان دار) منڈی میں تجارتی مال کا ماہانہ نِرخ مقرر کرنا .

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone