تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر ماہَہ" کے متعقلہ نتائج

دَر ماہَہ

ماہوار تنخواہ ، مشاہرہ ، ماہانہ عوضانہ .

دَر ماہَہ دار

ماہانہ تنخواہ پانے والا، تنخواہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر ماہَہ کے معانیدیکھیے

دَر ماہَہ

dar-maahaदर-माहा

اصل: فارسی

وزن : 222

دَر ماہَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہوار تنخواہ ، مشاہرہ ، ماہانہ عوضانہ .

English meaning of dar-maaha

Noun, Masculine

  • monthly wages or earnings

दर-माहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महीने पर मिलनेवाला वेतन।

دَر ماہَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

درماہہ ’’ماہانہ تنخواہ ‘‘ کے معنی میں یہ لفظ انیسویں صدی کی دہلی تک مروج تھا۔ مصحفی ؎ استاد کا کرتے ہیں امیر اب تو مقرر ہوتا ہے جو درماہہ کہ سائیس کے لائق بہار میں یہ لفظ انھیں معنی میں اب بھی بولا جاتا ہے، اور اب اس کو وہاں کے علاقائی محاورے میں شمار کرنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر ماہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر ماہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words