تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِیچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیچَہ کے معانیدیکھیے
دَرِیچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھوٹا دروازہ، روشن دان، کھڑکی، جھروکا، موکھا
- چھوٹا در یا بغیر پٹ کا چھوٹا دروازہ
شعر
جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہے
کب کوئی لڑکی من کا دریچہ کھول کے باہر جھانکی ہے
شاید آ جائے کسی وقت لب بام وہ چاند
شام سے صبح تلک بند دریچہ نہ کیا
بند کر دے کوئی ماضی کا دریچہ مجھ پر
اب اس آئینے میں صورت نہیں دیکھی جاتی
English meaning of dariicha
دَرِیچَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِیچَہ)
دَرِیچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔