تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم مارنے کی جا نَہیں" کے متعقلہ نتائج

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

دَم مارنے جاگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

مُن٘ہ دِکھانے کی جا نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مَنزِل پَہ جا کے دَم لینا

بغیر رُکے منزلِ مقصود پر پہنچنا ؛ مقصد میں کامیاب ہونا ۔

وَقت جا کَر نَہیں آتا

۔جو ساعت گزر جاتی ہے پھر نہیں آتی۔؎

مَرنے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ؛ شرم کی بات ہے ۔

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

مَر جانے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ، نہایت شرمندگی کی بات ہے ۔

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

دَم دَرُود نَہیں

ذرا طاقت نہیں ؛ قریب مرگ ہے.

دَم کی خَیر رَہْنا

سلامتی ہونا، زندگی چاہنا، عمر میں اضافہ چاہنا.

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

پُھول کی جا پَن٘کھڑْی

بہت سے کی بجائے تھوڑا سا ، بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

دَم کی مِہْمان

آخر اماں جان کا آخری وقت آن پہنچا، بڑی بوڑھیوں نے کہا اب کوئی دم کی مہمان ہیں.

دَم کی بَہار

زندگی کی رونق، دم کا ظہور، ذات کا فیض

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

یِہ جا وہ جا

تیزی سے چلا گیا ، ذرا کی ذرا میں نکل گیا ، کسی کے فوراً اور جلدی چلے جانے پر مستعمل ۔

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

ہَمَہ جا

(لفظاً) ہر جگہ ؛ (کنایتہ) ہرجگہ موجود ۔

ہَم جا

یکجا، ایک جگہ، ایک ساتھ

تِیرَہ جا

مقعد.

جا پَناہ

(رک) جائے پناہ ، پناہ گاہ .

ہَزار جا

ہزار درجے ، کہیں زیادہ ۔

دَم قَدَم کی بَرکَت ہونا

کسی کی ذات کی وجہ سے بہتری ہونا.

اِس کی نَہیں ہو رَہی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

جا بیجا کہنا

برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا .

جا دُور ہو

چلا جا ، دفان ہونا

بَہ ہَر جا

وَہْم بے جا

بے جا گمان، غلط گمان.

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

دَم زَدَن کی مُہْلَت نَہ ہونا

بالکل فرصت نہ ہونا

سَر پَر جا پَہُن٘چْنا

بہت قریب پہن٘چ جانا ، پہن٘چ جانا.

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

جا پَھن٘سْنا

قابو میں آجانا

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ.

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

اِتِّہامِ بے جا

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

ہوش بَر جا نَہ آنا

عقل ٹھکانے نہ آنا ۔

رِعایَتِ بے جا

مارْنے مَرْنے کو تَیّار ہونا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

آبْرُو جا کے نَہِیں آئی

عزت ضائع ہوکے پھر حاصل نہیں ہوتی.

عُذْرِ بے جا

غیر مناسب معذرت، بہانہ

جا ضرور بند ہونا

۔قبض ہونا۔

کُتّے کے پان٘و جا ، بِلّی کے پان٘و آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

دَم پَہ دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دمدم

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم مارنے کی جا نَہیں کے معانیدیکھیے

دَم مارنے کی جا نَہیں

dam maarne kii jaa nahii.nदम मारने की जा नहीं

دَم مارنے کی جا نَہیں کے اردو معانی

  • کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दम मारने की जा नहीं के हिंदी अर्थ

  • कुछ कने सुनने का मौक़ा नहीं, बेइख़तियारी है, उज़्र की गुंजाइश नहीं , कोई चारा नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم مارنے کی جا نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم مارنے کی جا نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words