تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات" کے متعقلہ نتائج

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں کَرے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

لاکھ کی ایک کَہی

رک : لاکھ بات کی ایک بات.

رُوپَیَہ والے کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

رُوپَیا والے کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب بظاہر تو کوئی کام ثواب کے طور پر کیا جائے مگر باطناََ اس میں نفس پروری کا جذبہ غالب ہو

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

گَھڑیپَل کی آس نَہِیں کَہے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

کِسی کی بات اُون٘چی ہونا

کسی کی بات کا معتبر اور اہم ہوجانا ، بول بالا ہونا ، کسی کی بات کا فروغ پا جانا.

ہَزار بات کی ایک بات

نہایت حکیمانہ بات ، فیصلہ کن بات ، مختصر اور عمدہ بات ۔

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

مُن٘ہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

پُوچھی زَمِین کی تو کَہی آسْمان کی

رک : پوچھو زمین کی الخ .

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا

رک : بات کرنے کا گنہگار ہونا.

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

مُن٘ہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا

بہت پکی بات ہونا، مستحکم قول ہونا، مضبوط وعدہ ہونا

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

سَو بات کی ایک بات ہے

فیصلہ کن بات ہے، نہایت عمدہ بات ہے

رُوپَیَہ والوں کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا ، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزج کے لیے مستعمل)

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

کَل کی نِین٘د سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

بات کی تَہہ تَک پَہُنْچْنا

بات کی تَہہ کو پَہُنچْنا

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہونا

کَہْنے کی بات ہے

۔غل ہے۔ اس کی کچھ اصلیَّت نہیں ہے۔ ؎

مَن کی بات کَہنا

دل کی بات کہنا ، خاطر خواہ بات کرنا ۔

پَتَہ کی بات کَہْنا

رک : پتے کی بات کہنا .

قَیامَت کی بات ہے

غضب ہے

بات کی تَہ

کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو

سَر کی بات کَہنا

راز کھولنا، راز کی بات کہنا، پوشیدہ بات کا خلاصہ کرنا

نَصِیبے کی بات ہونا

قسمت کا معاملہ ہونا ، مقدر پر مبنی ہونا ۔

نَصِیب کی بات ہونا

خوش نصیبی ہونا ، مقدر اچھا ہونا۔

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

ہاتھ بَھر کی زَبان ہونا

زبان دراز ہونا ، گستاخ ہونا ، بد زبان ہونا ، بے ادب ہونا ۔

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

دِل کی بات کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

کِسی بات کی کَمی نَہِیں

ہر چیز موجود ہے ، امیر ہیں

مَزے کی بات تو یہ ہے

دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات

فَرْمانے کی بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

ہوش کی بات کَرنا

عقل کی بات کرنا ، ہوش مندی کی بات کرنا ۔

شَرْم کی بات ہے

غیرت کا مقام ہے، افسوس کی بات ہے، تف ہے، لعنت ہے

مُن٘ہ کی بات

(کسی کی) کہی ہوئی بات ، کسی کا قول ۔

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

خُدا کی بات خُدا ہی جانے

ہاتھ بَھر کی

(کنایتہ) چھوٹی سی ، مختصر سی ، تھوڑی سی ؛ ذرا سی ۔

قِسْمَت کی بات ہے

جب کوئی بات مرضی کے خلاف ہو تو کہتے ہیں یعنی جو قسمت میں ہوتا ہے وہی ہوتا ہے

مَقْسُوم کی بات ہے

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات کے معانیدیکھیے

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

pal bhar kii aas nahii.n kahii kal kii baatपल भर की आस नहीं कही कल की बात

ضرب المثل

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات کے اردو معانی

  • کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of pal bhar kii aas nahii.n kahii kal kii baat

  • life is too precarious, the next moment is not ensured, let alone tomorrow, there is no tomorrow

पल भर की आस नहीं कही कल की बात के हिंदी अर्थ

  • कल तक भगवान जाने क्या होता है, इतनी देर में हुकूमत बिगड़ जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words