تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کے معانیدیکھیے
Roman
دَم کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- سانس، نفس
- سانس لینے کے عمل میں اندر جانے والا یا باہر آنے والا سانس
- لمحہ، آن، پل، وقت، ہنگام، موقع
- ہستی، وجود، ذات
- طفیل
- نفر، متنفس
- تلوار، خنجر یا نیزے کے کاٹنے یا تراشنے والے آلے کی دھار
- سانس لینے کی قوّت، نالہ و آہ کرنے کی سکت
- قوّت، توانائی، زور، سکت
- مشینری، کل پرزوں کی طاقت، سہارا، کارآمد ہونے کا عمل
- حوصلہ، ہمت
- مضبوطی، اصلی حالت پر آ جانےکی طاقت
- مضبوطی کپڑے یا دوائی کی
- فریب، دھوکا، جھانسا
- سانپ کی پھنکار
- سیٹی یا کسی خول دار شے میں پھون٘ک مار کر آواز نکالنے کا عمل
- (مراد) کوئی دعا یا منتر وغیرہ پڑھ کر پھونکنے کا عمل
- دعا، جادو جو پھونکا جائے
- (مجازاً) حضرت عیسیٰ علیہ السَلام کا معجزہ جس میں وہ قم باذن اللہ کہہ کر (خدا کے حکم سے) مردوں کو جِلاتے تھے
- ایک وقت میں رکے بغیر چلنے کا عمل جس کے بعد وقفہ آتا ہے
- سلگے ہوئے تمباکو کو من٘ھ سے کھینچنے اور پھر دھوئیں کے ساتھ خارج کرنے یا نکالنے کا عمل، کش
- پانی کا گھوںٹ
- حسرت یا آرزو کا اظہار، دعا، فریاد
- بھٹی یا تندور کی ہوا
- غرور، تکبر، ضد، ہٹ
- (مجازاً) زندگی، حیات، جان
- (مجازاً) یاد خدا
- سالن یا چاولوں کی دیغ یا دیغچی کی بھاپ بند کرنے کا عمل جو سالن یا چاولوں کو بھاپ کی حرارت سے گلانے کے لیے کیا جاتا ہے، دم پخت
- (تصوف) حرکت باطنی کو دم کہتے ہیں یعنی حرکت ذات باری کو
- (پارچہ باقی) بنائی کے وقت تانے کے تارون کا اوپر نیچے کا ہر ایک حصہ جو بنائی میں باری باری تلے اوپر ہوتا رہتا ہے اصطلاحاً دم کہلاتا ہے
- (آتش باسی) آتژ بازی کا زور یا عملہ قوّت
- (موسیقی) تال کے بعد کا وقفہ
- شیخی
- دعویٰ
- بطور لاحقہ، تراکیب مین مستعمل
عربی - اسم، مذکر
- خون، لہو، رکت
- جان، زندگی، روح
- (فقہ) قربانی
- (مجازاً) اولاد
- بیٹا
صفت
- اکیلی جان، ایک منتفس، تنہا شخص
فعل متعلق
- تھوڑی دیر، تھوڑی مدت، گھڑی بھر
- فوراً، بلا توقف، چشم زدن میں
- مطلق، ہرگز
- کلّیۃً، بالکل، سراسر
- یک لخت، ایک ساتھ
وضاحتی ویڈیو
شعر
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
Urdu meaning of dam
Roman
- saans, nafas
- saans lene ke amal me.n andar jaane vaala ya baahar aane vaala saans
- lamha, aan, pul, vaqt, hangaam, mauqaa
- hastii, vajuud, zaat
- tufail
- nafar, mutanaffis
- talvaar, Khanjar ya neze ke kaaTne ya taraashne vaale aale kii dhaar
- saans lene kii qoXvat, naalaa-o-aah karne kii sakat
- qoXvat, tavaanaa.ii, zor, sakat
- mashiinrii, kal purzo.n kii taaqat, sahaara, kaaraamad hone ka amal
- hauslaa, himmat
- mazbuutii, aslii haalat par aa jaane kii taaqat
- mazbuutii kap.De ya davaa.ii kii
- fareb, dhoka, jhaansaa
- saa.np kii phunkaar
- siiTii ya kisii Khauldaar shaiy me.n phuunk maar kar aavaaz nikaalne ka amal
- (muraad) ko.ii du.a ya mantr vaGaira pa.Dh kar phuunkne ka amal
- du.a, jaaduu jo phuunkaa jaaye
- (majaazan) hazrat i.isaa alaihi alaslaam ka mojizaa jis me.n vo qum baazan allaah kah kar (Khudaa ke hukm se) mardo.n ko jalaate the
- ek vaqt me.n ruke bagair chalne ka amal jis ke baad vaqfaa aataa hai
- sulge hu.e tambaakuu ko munh se khiinchne aur phir dho.ii.n ke saath Khaarij karne ya nikaalne ka amal, kash
- paanii ka ghuu.nT
- hasrat ya aarzuu ka izhaar, du.a, faryaad
- bhaTTii ya tanduur kii hu.a
- Garuur, takabbur, zid, hiT
- (majaazan) zindgii, hayaat, jaan
- (majaazan) yaad Khudaa
- saalan ya chaavlo.n kii deG ya degchii kii bhaap band karne ka amal jo saalan ya chaavlo.n ko bhaap kii haraarat se galaane ke li.e kiya jaataa hai, damapuKhat
- (tasavvuf) harkat baatinii ko dam kahte hai.n yaanii harkat zaat baarii ko
- (paaracha baaqii) banaa.ii ke vaqt taane ke taaron ka u.upar niiche ka har ek hissaa jo banaa.ii me.n baarii baarii tale u.upar hotaa rahtaa hai i.istlaahan dam kahlaataa hai
- (aatish baasii) aataZH baazii ka zor ya amlaa qoXvat
- (muusiiqii) taal ke baad ka vaqfaa
- shekhii
- daavaa
- bataur laahiqa, taraakiib main mustaamal
- Khuun, lahuu, rakt
- jaan, zindgii, ruuh
- (fiqh) qurbaanii
- (majaazan) aulaad
- beTaa
- akelii jaan, ek manatfas, tanhaa shaKhs
- tho.Dii der, tho.Dii muddat, gha.Dii bhar
- fauran, bilaatvaqkuf, chashamazdan me.n
- mutlaq, hargiz
- kliin, bilkul, saraasar
- yakalKhat, ek saath
English meaning of dam
दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हुक्के, चिलम, सिगरेट या सिगार का कश लेना
- घमंड, अहंकार, ज़िद, हट
- लम्हा, आन अर्थात क्षण, पल, वक़्त, हंगाम अर्थात समय, मौक़ा
- जीवन, अस्तित्व, ज़ात
- माध्यम
- व्यक्ति, मुतनफ़्फ़िस अर्थात प्राणी
- तलवार, ख़ंजर अर्थात कटारी या भाले के काटने या तराशने वाले उपकरण की धार
- साँस लेने की शक्ति, रोना-पीटना करने की सामर्थ्य
- शक्ति, तवानाई अर्थात ऊर्जा, बल, सामर्थ्य
- मशीनरी, कल-पुर्ज़ों की शक्ति, सहारा, लाभदायक होने का कार्य
- हौसला, हिम्मत
- मज़बूती, वास्तविक अवस्था पर आ जाने की ताक़त
- मज़बूती कपड़े या दवाई की
- छल, धोखा, झाँसा
- साँप की फुन्कार
- सीटी या किसी खोखली वस्तु में फूँक मार कर आवाज़ निकालने का कार्य
- (अर्थात) कोई दुआ या मंत्र इत्यादि पढ़ कर फूँकने का कार्य
- दुआ, जादू जो फूँका जाए
-
(लाक्षणिक) हज़रत ईसा अलैहिस्सलाम का मो'जिज़ा जिसमें वो क़ुम-बि-इज़्निल्लाह कह कर (ख़ुदा के हुक्म से) मुर्दों को जिलाते अर्थात जीवनदान देते थे
विशेष • मो'जिज़ा= वह चमत्कार जो पैग़ंबर दिखाए, वह काम जो मानव-शक्ति से परे हों
- एक वक़्त में रुके बिना चलने का कार्य जिसके बाद वक़्फ़ा अर्थात अंतराल आता है
- सुलगे हुए तंबाकू को मुँह से खींचने और फिर धुएँ के साथ बाहर निकालने का कार्य, कश
- पानी का घूँट
- अपूर्ण इच्छा या कामना की अभिव्यक्ति, दुआ, फ़रियाद
- भट्टी या तंदूर की हवा
- ग़ुरूर, अहंकार, ज़िद, हठ
- (लाक्षणिक) ज़िंदगी, जीवन, जान
- (लाक्षणिक) ख़ुदा की याद
-
सालन या चावलों की देग़ या देगची की भाप बंद करने का कार्य जो सालन या चावलों को भाप के ताप से गलाने के लिए किया जाता है, दम-पुख़्त
विशेष • दम-पुख़्त= पतीली या देग़ की भाप रोक कर या मुंह बंद करके पकाया हुआ खाना, वह चीज़ जो पतीली के मुँह को आटा लगा कर बंद करके पकाई जाए, एक तरह का पुलाव, गोश्त के पारचे या सालिम बकरे का तैयार किया हुआ खाना, भाप बंद तरीक़े से पकाने का क्रिया
- (सूफ़ीवाद) आंतरिक क्रियाएँ अर्थात आत्म या आत्मा संबंधी कार्यों को दम कहते हैं अर्थात वे क्रियाएँ जो ईश्वर द्वारा घटित हों
- (पार्चाबाक़ी) बुनाई के वक़्त ताने के तारों का ऊपर-नीचे का हर एक हिस्सा जो बुनाई में बारी-बारी तले-ऊपर होता रहता है पारिभाषिक रूप से दम कहलाता है
- (आतिशबाज़ी) आतिशबाज़ी की शक्ति या ऊर्जा-कोष
- (संगीतशास्त्र) ताल के बाद का अंतराल
- शेख़ी
- दावा
- प्रत्यय के रूप में, समास में प्रयुक्त
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण
- अकेली जान, एक मनुष्य, अकेला व्यक्ति
क्रिया-विशेषण
- थोड़ी देर, थोड़ी अवधि, घड़ी भर
- सहसा, एक साथ
- बिल्कुल, हरगिज़
- निश्चित तौर पर, बिल्कुल, पूर्णतया
- अचानक, एक साथ
دَم کے مترادفات
دَم کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُعاے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
دُعائے اِذْن
(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .
دُعائے عام
(مسیحی) دعائے معمولہ ، وہ دعائین جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں (Common Prayer) .
دُعا سَلام
ملاقات، واقفیت، وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں)
دُعائے تَوبَہ
وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.
دُعائے تَلْقِین
(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.
دُعائے جَوشَن
وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).
دُعائے بَدرِیطُوس
(روایتاً) ایک دعا جو دوشخصوں میں جُدائی کے لئے پڑھی جاتی ہے ؛ زیرہ و خورشید کا اثر تقریباً یکساں ہے مقابلہ کے معنی معروف اور اِصطاحِ نجوم میں دو ستاروں کے درمیان چھ بُج کے فاصلہ کو کہتے ہیں.
دُعائے عَکّاشَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دُعاے سَباسَب
دُعائے سباسب - جناب صاحب الامر علیہ السلام سے منقول ہے کہ دشمنوں کے دُور کرنے ... کے لئے یہ دعا نہایت مُحَرَّب اور آزمودہ ہے .
دُعائے سُرْیانی
ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.
دُعائے عَکَاسَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دُعائے حِرْزِ جان
جسم و جان کی حِفاظت کے لیے ایک دُعا جو کسی کے سفر پر جانے کے وقت پڑھ کر پُھونکتے ہیں
دُعائے گَنْجُ الْعَرْش
اوراد و ظائف پر مشتمل ایک وِرد جس کو عرش سے نازل ہونے والی رحمتوں کا خزانہ کہا گیا ہے.
دُعائے صَنَمی قُرَیش
آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو
جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raazdaar
राज़दार
.راز دار
one who keeps a secret, who keeps a secret, trusty, faithful
[ Zaid mera razdaar tha lekin ab vo hamare mukhalifon se ja ke mil gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sahar
सहर
.سَحَر
time a little before day-break
[ Sahar hote hi insan to kya janwar bhi jaag jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suruur
सुरूर
.سُرُور
exhilaration (caused by wine, slight intoxication
[ Nawab ne aaj pahle-pahal pi thi ab unhen jo suroor hua to sabse pahle us dukan se jo chiz kharid ki wo usi sharab ki kai darjan botalen thin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darzii
दर्ज़ी
.دَرْزی
tailor, dressmaker
[ Darzi ko ilzam dete aur kahte ki gareban usne banaya hi nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraasar
सरासर
.سَراسَر
all, the whole, wholly, from end to end, from beginning to end
[ Ghalti sarasar uski thi jo adalat mein muddayi bana hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraayat
सरायत
.سَرایَت
penetration, absorption, effect influence
[ Naqli dawa ka zahr mariz ki rag-rag mein sarayat kar gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
surKHaab
सुरख़ाब
.سُرْخاب
ruddy shelduck, Anas casarca, a species of lark
[ Surkhab ke nar aur mada din bhar sath rahte hain aur raat aane par alahida ho jaate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vird
विर्द
.وِرْد
self-imposed daily task or service, chant
[ Jannat ke khwahishmand log ek hazar gayatriyon ka vird kiya karen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraab
सराब
.سَراب
a vapour resembling the sea at a distance (formed by the rays of the sun or moonlight on a sandy plain)
[ Chulistan ke ye dher ya hamvar maidan dur se sarab ka manzar pesh karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dozaKH
दोज़ख़
.دوزَخ
hell
[ Jannat ya dozakh aadmi ko apne amal ki wajah se milti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم)
دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔