تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعائے قُنُوت" کے متعقلہ نتائج

دُعائے قُنُوت

(اہلِ سُنّت) ایک مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو نمازِ وتر کی تیسری رکعت میں پڑھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعائے قُنُوت کے معانیدیکھیے

دُعائے قُنُوت

du'aa-e-qunuutदु'आ-ए-क़ुनूत

اصل: عربی

موضوعات: فقہ

دُعائے قُنُوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اہلِ سُنّت) ایک مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو نمازِ وتر کی تیسری رکعت میں پڑھی جاتی ہے
  • (فِقہؑ جعفری) مقرر دعا (بزبان عربی) جو ہر نماز کی دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنے کے بعد (رکوع سے پہلے) ہاتھ دعا کے لیے اُٹھا کر پڑھی جائے

दु'आ-ए-क़ुनूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अहल-ए-सुन्नत) एक निश्चित दुआ' (अरबी भाषा में) जो वित्र की नमाज़ की तीसरी रक'अत में पढ़ी जाती है
  • (फ़िक्ह जाफरी) निश्चित दुआ' (अरबी भाषा में) जो हर नमाज़ की दूसरी रक'अत में फ़ातिहा (सूरत) पढ़ने के बाद (रुकू' से पहले) हाथ दुआ' के लिए उठा कर पढ़ी जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعائے قُنُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعائے قُنُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words