تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَل" کے متعقلہ نتائج

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مَسَہْری چَڑْھنا

مسہری چڑھانا (رک) کا لازم

مَسَہْری چَڑھانا

پھولوں کی مسہری کا فقیروں کی تربت پر نصب کرنا

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

مَسَہْری لَگْنا

مسہری لگانا (رک) کا لازم

مَسَہْری لَگانا

مسہری کا پلنگ پر باندھا جانا ؛ مسہری بچھانا

مَشارے

مشورے

ماشِرَا

چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

مَشْرُو

ایک وضع کا کپڑا جس میں ریشم اور سوت ملا ہوتا ہے، مشروع

مُشِیری

مشیر (رک) کا کام یا عہدہ ، صلاح کاری ، مشورت (Advisery) ۔

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

مُشارَہ

رک : مشورہ ۔

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مَشْہُورَہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، مشہور معروف ۔

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مُشاہَدَہ

دیکھنا

معاشرے

society

مَشْہُوری

مشہور ہونے کی حالت یا کیفیت، مشہور ہونا، شہرت، ناموری، معروف ہونا

مَشْہَدی

مشہد (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مشہد کا

مَشْہُودَہ

ظاہر کی گئی ، ثابت کی گئی ، واضح ، (رک) مشہود ۔

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُشاہدی

مشاہدہ کیا ہوا ، تجربہ کیا ہوا ۔

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْہُودی

مشہود (حاضر یا ظاہر) ہونے کی حالت ، موجودگی ؛ (تصوف) عشق حقیقی میں ڈوب جانے کی وہ کیفیت جس میں آنکھوں کے سامنے ہر وقت محبوب رہتا ہے ۔

مانساہاری

گوشت خور

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مُعاشَرَی

معاشرے کا ، معاشرے سے متعلق ، معاشرتی ۔

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

دُودھ مَسَہْری

ایک قسم کے ریشمی کپڑے کا نام .

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

مُشاعَرَہ اُکَھڑ جانا

شعر و سخن کا جلسہ درہم برہم ہونا

مُشَاہَرَہ مُقَرَّر ہونا

وظیفہ یا معاوضہ کا تعین ہونا ؛ تنخواہ لگنا ۔

مُشاہَدَہ میں آنا

رونما ہونا ، دیکھنے میں آنا ۔

مُشاہَدَہ ہونا

مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔

مُشاعَرَہ ہونا

شعر و سخن کا جلسہ ہونا

مُشاہَدَہ کَرْنا

دیکھنا، ملاحظہ کرنا

مُشاعَرَہ جَمْنا

شعر و سخن کی محفل قائم ہونا ، مشاعرہ رنگ پر آنا

مَشْہُوری ہونا

نام ہونا ،شہرت ہونا ، ناموری حاصل ہونا ۔

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

مُشاعَرَہ گرْم کرْنا

شعر و شاعری یا مشاعرے کی محفل جمانا

قُوَّتِ مُشَاہَدَہ

power to observe, faculty of perception

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

وَقتی مُشاعَرَہ

مشاعرہ جس میں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے طرح دی جائے اور شعرا وقت معینہ کے اندر شعر کہیں اس کے بعد مشاعرہ ہو

گواہ مشاہدہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی واقعہ دیکھا

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

صدر مشاعرہ

مشاعرہ کے صدر، مشاعرہ کے پردھان، مشاعرہ کے رئیس، مشاعرہ کے سربراہ، مشاعرہ کے سردار

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

غَیر طَرَحی مُشاعِرَہ

وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.

عَقْلی مُشاہَدَہ

عقل کے ذریعے حقیقت کو دیکھنا

حَیثِیَّتِ مَشْہُورَہ

(قانون) حیثیت مشہورہ یعنی وہ عزت اور اعتبار مُراد ہے جو لوگوں میں مشہور ہو

بَزْمِ مُشاعِرَہ

कवि-सम्मेलन, मुशाअरे की महफ़िल।।

نُقْلِ مُشاعِرَہ

شاہی زمانے میں مشاعرے کی محفل کا مسخرہ جو اہل مشاعرہ کے ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے اپنے مسخرے پن کے اشعار سناتا اور لوگوں کو اپنا منتظر بنائے رکھتا تھا

بِالمُشاہَدَہ

दे. 'विलमुवाजहः'।

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

طَرَحی مُشاعِرَہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں .

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

حاصِلِ مُشاعَرَہ

(شاعری) وہ شعر یا غزل یا نظم جو مشاعرے میں بہت مقبول اور سب سے اچھی قرار پائے

مِیرِ مُشاعَرَہ

مشاعرے کا صدر، مشاعرے کی محفل کا صدر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَل کے معانیدیکھیے

دَل

dalदल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قدیم ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

دَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹائی، حجم، تہہ، دبازت
  • ہجوم، انبوہ
  • (قدیم) طبقہ
  • (ٹھگی) وزن
  • پتّا، برگ، جیسے: تلسی دل
  • جنگلی چاول
  • ڈھیر، تودہ، تعداد
  • تباہی، بربادی
  • زخم کی سوجن یا اس کے چاروں طرف کا پھیلاؤ جو ورم کی وجہ سے سخت ہو جاتا ہے
  • دَلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل
  • گروہ، جتھا، فوج

شعر

Urdu meaning of dal

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa.ii, hujam, tahaa, dabaazat
  • hujuum, amboh
  • (qadiim) tabqa
  • (Thaggii) vazan
  • pata, barg, jaiseh tulsii dil
  • janglii chaaval
  • Dher, todaah, taadaad
  • tabaahii, barbaadii
  • zaKham kii suujan ya is ke chaaro.n taraf ka phailaa.o jo varm kii vajah se saKht ho jaataa hai
  • dilnaa ka amar, taraakiib me.n mustaamal
  • giroh, jatthaa, fauj

English meaning of dal

Noun, Masculine

  • horde, large army, crowd
  • thickness
  • (archaic) class, order, layer, leaf (of a tree)
  • mob
  • leaf, leafage
  • wild rice
  • heap, mound, pile, abundant, plentiful
  • destruction, devastation, ruin
  • swelling, inflammation, bump
  • imperative of 'dalnaa'
  • horde, large army, crowd, flock

दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَل سے متعلق دلچسپ معلومات

دل اول مفتوح، یہ لفظ ’’جماعت، پارٹی‘‘، خاص کر’’سیاسی جماعت یا پارٹی یا گروہ‘‘ کے معنی میں ہندی میں استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں مؤخر الذکر معنی بالکل نہیں ہیں، لہٰذا اردومیں ایسا صرف بالکل غلط ہے جس میں’’دل‘‘ کے معنی ’’جماعت، پارٹی، یا سیاسی پارٹی یا گروہ‘‘ کے نکلیں۔ ان معنی میں اردو میں ’’پارٹی‘‘ اور’’جماعت‘‘ ہی مستعمل ہیں۔ حسب ضرورت عربی لفظ ’’حزب‘‘ بھی بول دیتے ہیں۔ ایک جماعت یا پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعت یا پارٹی میں شامل ہونے کو ہندی میں ’’دل بدلی‘‘، اور جو شخص یہ عمل کرتا ہے اسے’’دل بدلو‘‘ (واؤ معروف) کہا جاتا ہے۔ افسوس کہ یہ قبیح اور بھونڈے ا لفاظ اردو میں بھی اپنائے جا رہے ہیں۔ ایک جماعت یاپارٹی یا گروہ کو چھوڑ کر دوسری جماعت یاپارٹی یا گروہ میں جانے والے کو ’’خروجی‘‘، یا ’’مخارج‘‘ کہہ سکتے ہیں اورپارٹی چھوڑ کر دوسری جماعت یاپارٹی یا گروہ میں جانے کے عمل کو’’مخارجت‘‘ کہہ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ’’خروج‘‘ بمعنی ’’بغاوت‘‘ تاریخ اسلام میں مستعمل ہے، اور اپنے رہنما کو چھوڑ کر اپنی راہ اختیار کرنے والے کو بعض حالات میں ’’خارجی‘‘ کہا گیا ہے۔ لہٰذا ’’خروج‘‘ اور’’مخارجت‘‘ کے پیچھے مناسب تاریخی پس منظر بھی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ’’دل بدلو‘‘ اور ’’دل بدلی‘‘ میں جماعت یاپارٹی یا گروہ کو مطلقاًچھوڑ جانے کا مفہوم نہیں ہے، صرف یہ مفہوم ہے کہ ایک جماعت یاپارٹی یا گروہ چھوڑ کر دوسرا اختیار کیاجائے۔ ’’خروجی‘‘ اور’’مخارجت‘‘ میں یہ مفہوم بھی ہے، لہٰذا یہ الفاظ ’’دل بدلو‘‘ اور’’دل بدلی‘‘ سے زیادہ جامع ہیں۔ ظفر احمد صدیقی کو ان عربی الفاظ پر اعتراض ہے کہ بہت ثقیل ہیں، لیکن مجھے باوجود غور و فکر کوئی اور مصطلحات سوجھے نہیں۔ اگر ان سے سبک تر مل سکیں تو بہت خوب، لیکن’’دل بدلی‘‘ اور’’دل بدلو‘‘ کو ضرور چھٹی ملنی چاہئے۔

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مَسَہْری چَڑْھنا

مسہری چڑھانا (رک) کا لازم

مَسَہْری چَڑھانا

پھولوں کی مسہری کا فقیروں کی تربت پر نصب کرنا

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

مَسَہْری لَگْنا

مسہری لگانا (رک) کا لازم

مَسَہْری لَگانا

مسہری کا پلنگ پر باندھا جانا ؛ مسہری بچھانا

مَشارے

مشورے

ماشِرَا

چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

مَشْرُو

ایک وضع کا کپڑا جس میں ریشم اور سوت ملا ہوتا ہے، مشروع

مُشِیری

مشیر (رک) کا کام یا عہدہ ، صلاح کاری ، مشورت (Advisery) ۔

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

مُشارَہ

رک : مشورہ ۔

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مَشْہُورَہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، مشہور معروف ۔

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مُشاہَدَہ

دیکھنا

معاشرے

society

مَشْہُوری

مشہور ہونے کی حالت یا کیفیت، مشہور ہونا، شہرت، ناموری، معروف ہونا

مَشْہَدی

مشہد (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مشہد کا

مَشْہُودَہ

ظاہر کی گئی ، ثابت کی گئی ، واضح ، (رک) مشہود ۔

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُشاہدی

مشاہدہ کیا ہوا ، تجربہ کیا ہوا ۔

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْہُودی

مشہود (حاضر یا ظاہر) ہونے کی حالت ، موجودگی ؛ (تصوف) عشق حقیقی میں ڈوب جانے کی وہ کیفیت جس میں آنکھوں کے سامنے ہر وقت محبوب رہتا ہے ۔

مانساہاری

گوشت خور

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مُعاشَرَی

معاشرے کا ، معاشرے سے متعلق ، معاشرتی ۔

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

دُودھ مَسَہْری

ایک قسم کے ریشمی کپڑے کا نام .

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

مُشاعَرَہ اُکَھڑ جانا

شعر و سخن کا جلسہ درہم برہم ہونا

مُشَاہَرَہ مُقَرَّر ہونا

وظیفہ یا معاوضہ کا تعین ہونا ؛ تنخواہ لگنا ۔

مُشاہَدَہ میں آنا

رونما ہونا ، دیکھنے میں آنا ۔

مُشاہَدَہ ہونا

مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔

مُشاعَرَہ ہونا

شعر و سخن کا جلسہ ہونا

مُشاہَدَہ کَرْنا

دیکھنا، ملاحظہ کرنا

مُشاعَرَہ جَمْنا

شعر و سخن کی محفل قائم ہونا ، مشاعرہ رنگ پر آنا

مَشْہُوری ہونا

نام ہونا ،شہرت ہونا ، ناموری حاصل ہونا ۔

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

مُشاعَرَہ گرْم کرْنا

شعر و شاعری یا مشاعرے کی محفل جمانا

قُوَّتِ مُشَاہَدَہ

power to observe, faculty of perception

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

وَقتی مُشاعَرَہ

مشاعرہ جس میں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے طرح دی جائے اور شعرا وقت معینہ کے اندر شعر کہیں اس کے بعد مشاعرہ ہو

گواہ مشاہدہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی واقعہ دیکھا

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

صدر مشاعرہ

مشاعرہ کے صدر، مشاعرہ کے پردھان، مشاعرہ کے رئیس، مشاعرہ کے سربراہ، مشاعرہ کے سردار

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

غَیر طَرَحی مُشاعِرَہ

وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.

عَقْلی مُشاہَدَہ

عقل کے ذریعے حقیقت کو دیکھنا

حَیثِیَّتِ مَشْہُورَہ

(قانون) حیثیت مشہورہ یعنی وہ عزت اور اعتبار مُراد ہے جو لوگوں میں مشہور ہو

بَزْمِ مُشاعِرَہ

कवि-सम्मेलन, मुशाअरे की महफ़िल।।

نُقْلِ مُشاعِرَہ

شاہی زمانے میں مشاعرے کی محفل کا مسخرہ جو اہل مشاعرہ کے ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے اپنے مسخرے پن کے اشعار سناتا اور لوگوں کو اپنا منتظر بنائے رکھتا تھا

بِالمُشاہَدَہ

दे. 'विलमुवाजहः'।

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

طَرَحی مُشاعِرَہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں .

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

حاصِلِ مُشاعَرَہ

(شاعری) وہ شعر یا غزل یا نظم جو مشاعرے میں بہت مقبول اور سب سے اچھی قرار پائے

مِیرِ مُشاعَرَہ

مشاعرے کا صدر، مشاعرے کی محفل کا صدر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone