تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈائِن" کے متعقلہ نتائج

ڈائِن

بُھتنی، چڑیل

ڈائِن کو بَچّہ سَونپْنا

بچّہ دُشمن کے حوالے کرنا

ڈائِنا میٹ

ایک پھٹنے والا مادّہ جس سے عمارتوں کو منہدم کیا جاتا ہے.

ڈائِنَمو

برقی رَو پیدا کر نے والی مشین.

ڈائِنِن٘گ ہال

کھانے کا بڑا کمرہ جس میں میز کُرسیوں پر بیٹھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں ، طعام خانہ.

ڈائِنا مائِٹ

بھک سے اُڑ جانے کی کیفیت ، تیز مزاجی ، مُشتعل ہو جانے والا مزاج (بطور طنز).

ڈائِنِن٘گ ٹیبَل

کھانا کھانے کی میز.

ڈائِنا مائِٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

ڈائِنِن٘گ رُوم

میز کُرُسیوں پر بیٹھ کر کھانا کھانے کا کمرہ.

ڈائِنامِک

قوّت محرکہ رکھنے والا، متحرک ، محرک ، مؤثر، قوی ، اثر آفریں.

ڈائِنی

ڈائن.

ڈائِنِنْگ کار

ریل گاڑی میں وہ ڈبّہ جہاں کھانا کھانے اور تقسیم کرنے کا انتظام ہوتا ہے.

ڈائِن کا گھوڑا

لگڑبگھا ؛ چرغ

ڈائِنا میٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

ڈائن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

لَل مُوئی ڈائِن

(عموماً) ہندوستانی عورتیں انگریز عورتوں کو حقارت سے کہتی تھیں

بَھرْما بُھوت، شَن٘کا ڈائن

تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

ہپو ڈائن

malicious woman

باپ اوجھا، ماں ڈائِن

نالائقوں کی نالائق اولاد

ماں ڈائِن، باپ اوجھا

نالائقوں کی نالائق اولاد

حُور بھی سَوتَن کو ڈائِن سے بُری

کسی کی سوکن چاہے کتنی ہی خوبصورت ہو اُسے بُری معلوم ہوتی ہے

بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن

تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں

ماں ڈائن ہو تو کیا بَچّوں ہی کو کھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے

لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائِن کے معانیدیکھیے

ڈائِن

Daa.inडाइन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

ڈائِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بُھتنی، چڑیل
  • (جادوگرنی) جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں کلیجا کھا جاتی ہے، ساحرہ، جادو ٹونا کرنے والی عورت
  • بلا جو اپنے بچّوں کو آپ کھا جائے، ختم کر دے
  • بد صورت اورہیبتناک عورت، بدشکل، کریہہ المنظرعورت، وہ عورت جس کی شکل ڈراؤنی ہو، بے رحم عورت
  • (ٹھگی) ایسا مقتل یا مدفن جو کسی چوکی یا آبادی کے قریب ہو
  • (کنایۃً) جعل ساز، دھوکے باز، دل پھین٘ک، لُبھانے والی
  • قوّت کی وہ اکائی ہے جو ایک گرام کمَیت میں ایک سنٹی میٹر فی سیکنڈ اسراع پیدا کرتی ہے

شعر

Urdu meaning of Daa.in

  • Roman
  • Urdu

  • bhutnii, chu.Dail
  • (jaaduugarnii) jis ke baare me.n kahaa jaataa hai ki aankho.n hii aankho.n me.n kaleja kha jaatii hai, saahira, jaaduu Tonaa karnevaalii aurat
  • bala jo apne bachcho.n ko aap kha jaaye, Khatm kar de
  • badsuurat aur haibatnaak aurat, badashkal, kariihaa ul-manzar aurat, vo aurat jis kii shakl Daraavnii ho, beraham aurat
  • (Thaggii) a.isaa maqtal ya madfan jo kisii chaukii ya aabaadii ke qariib ho
  • (kanaa.en) jaalsaaz, dhoke baaz, dil phenk, lubhaane vaalii
  • qoXvat kii vo ikaa.ii hai jo ek gram kamiit me.n ek sanTii miiTar fii saikinD israa paida kartii hai

English meaning of Daa.in

Noun, Feminine

  • female goblin, witch
  • (Sorceress) an old hag who is reputed to have an evil eye
  • evil or malicious old woman, ugly old woman
  • ( Metaphorically) fraudster women, grafter women, cheater women, temptress
  • a kind of abuse

डाइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्त्री जिसकी कुदृष्टि के प्रभाव से कोई मर जाता हो या बीमार पड़ जाता हो, टोना करने वाली, डाइन, भूत-प्रेत योनि की स्त्री, भूतनी, चुड़ैल, टोनहाई
  • (जादूगरनी) जिस के बारे में कहा जाता है कि आंखों ही आंखों में कलेजा खा जाती है, जादू मारने वाली, जादू करने वाली स्त्री
  • बला जो अपने बच्चों को आप खा जाए, या उनका अंत कर दे
  • डरावनी आकृति की कुरूप स्त्री, भद्दी, बदसूरत, कुरूप, ऐसी स्त्री जिसका स्वभाव क्रूर हो
  • (ठगी) ऐसा बूचड़खाना या शमशान जो चौकी या आबादी के निकट हो
  • ( सांकेतिक) जालसाज़, धोके-बाज़, दिल फेंक, लुभाने वाली, छलने वाली
  • एक प्रकार की गाली

ڈائِن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈائِن

بُھتنی، چڑیل

ڈائِن کو بَچّہ سَونپْنا

بچّہ دُشمن کے حوالے کرنا

ڈائِنا میٹ

ایک پھٹنے والا مادّہ جس سے عمارتوں کو منہدم کیا جاتا ہے.

ڈائِنَمو

برقی رَو پیدا کر نے والی مشین.

ڈائِنِن٘گ ہال

کھانے کا بڑا کمرہ جس میں میز کُرسیوں پر بیٹھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں ، طعام خانہ.

ڈائِنا مائِٹ

بھک سے اُڑ جانے کی کیفیت ، تیز مزاجی ، مُشتعل ہو جانے والا مزاج (بطور طنز).

ڈائِنِن٘گ ٹیبَل

کھانا کھانے کی میز.

ڈائِنا مائِٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

ڈائِنِن٘گ رُوم

میز کُرُسیوں پر بیٹھ کر کھانا کھانے کا کمرہ.

ڈائِنامِک

قوّت محرکہ رکھنے والا، متحرک ، محرک ، مؤثر، قوی ، اثر آفریں.

ڈائِنی

ڈائن.

ڈائِنِنْگ کار

ریل گاڑی میں وہ ڈبّہ جہاں کھانا کھانے اور تقسیم کرنے کا انتظام ہوتا ہے.

ڈائِن کا گھوڑا

لگڑبگھا ؛ چرغ

ڈائِنا میٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

ڈائن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

لَل مُوئی ڈائِن

(عموماً) ہندوستانی عورتیں انگریز عورتوں کو حقارت سے کہتی تھیں

بَھرْما بُھوت، شَن٘کا ڈائن

تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

ہپو ڈائن

malicious woman

باپ اوجھا، ماں ڈائِن

نالائقوں کی نالائق اولاد

ماں ڈائِن، باپ اوجھا

نالائقوں کی نالائق اولاد

حُور بھی سَوتَن کو ڈائِن سے بُری

کسی کی سوکن چاہے کتنی ہی خوبصورت ہو اُسے بُری معلوم ہوتی ہے

بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن

تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں

ماں ڈائن ہو تو کیا بَچّوں ہی کو کھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے

لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone