تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کائِن" کے متعقلہ نتائج

کائِن

موجود، حقیقت، مخلوق، حادث

کائِنَہ

کائن (رک) کی تانیث ، حادثہ ، واقعہ.

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

کائِنات

دنیا، جہاں، عالم، کل مخلوقات، موجودات

کائِنات گِیر

ہمہ گیر ، سارے زمانے پر حاوی ، عالم پر چھایا ہوا ، عالم گیر ، آفاقی ، آفاق گیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کائِن کے معانیدیکھیے

کائِن

kaa.inकाइन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَوَّنَ

کائِن کے اردو معانی

صفت

  • موجود، حقیقت، مخلوق، حادث
  • (مجازاً) ثابت، واضح، موجود ہونے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قائِن

خراسان کا ایک شہر

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa.in

Noun

  • that which is to be, the creation

काइन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपस्थित होने वाला, उत्पन्न होने वाला, उपस्ठित, मौजूद
  • (लाक्षणिक) साबित, स्पष्ट, मौजूद होने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone