تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے کے معانیدیکھیے
ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے
Daa.in bhii das ghar chho.D kar khaatii hai•डाइन भी दस घर छोड़ कर खाती है
نیز - ڈایَن بھی سات گھر چھوڑ کر کھاتی ہے
ضرب المثل
ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے کے اردو معانی
- ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے
- جب کوئی اپنے لوگوں کو ہی دھوکہ دیتا ہے تب اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے
English meaning of Daa.in bhii das ghar chho.D kar khaatii hai
- even a rogue spares neighbours
डाइन भी दस घर छोड़ कर खाती है के हिंदी अर्थ
- पड़ोसियों का ख़्याल बुरे लोग भी करते हैं, दुष्ट से दुष्ट आदमी भी अपने पड़ोसियों का ख़्याल करता है
- जब कोई अपने ही लोगों को धोखा देता है तब इस कहावत का प्रयोग होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے)
ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔