تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن کے معانیدیکھیے
بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن
bharmaa bhuut, sa.nkaa Daa.yan•भ्रमा भूत, संका डायन
نیز - بَھرْما بُھوت، شَن٘کا ڈائن
ضرب المثل
بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن کے اردو معانی
- تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں
- بے بنیاد خوف کے محل پر بولتے ہیں
- بھرم اور وہم یا ڈر دونوں خطرناک ہیں اس لئے حوصلے اور سمجھ داری سے کام لینا چاہیے
भ्रमा भूत, संका डायन के हिंदी अर्थ
- कल्पना भूत दिखाती है और डर से डायन दिखाई देती है आश्य यह है कि ऐसी चीज़ों से डरना नहीं चाहिए यह सब काल्पनिक बातें हैं
- बे-बुनियाद भय के अवसर पर बोलते हैं
- भ्रम और शंका दोनों ही हानिकारक हैं इसलिए साहस और समझदारी से काम लेना चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن)
بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔