Search results
Saved words
Showing results for "witch"
Urdu words for witch
witch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साहिरा
- जादूगरनी
- जादूगरनी ख़याल की जाने वाली या जादू करने का दा'वा करने वाली 'औरत
- बद-शक्ल बूढ़ी 'औरत
- चुड़ैल
- डायन
- दिलरुबा और दिलकश लड़की या ख़ातून
सकर्मक क्रिया
- मुतअस्सिर करना मसलन जादू से
- सिहर-तराज़ी से क़ाबू करना
- मसहूर कर देना
- सिहर कर देना
witch کے اردو معانی
اسم
- ساحرہ
- جادوگرنی
- جادوگرنی خیال کی جانے والی یا جادو کرنے کا دعویٰ کرنے والی عورت
- بد شکل بوڑھی عورت
- چڑیل
- ڈائن
- دلربا اور دلکش لڑکی یا خاتون
فعل متعدی
- متاثر کرنا مثلاً جادو سے
- سحر طرازی سے قابو کرنا
- مسحور کر دینا
- سحر کر دینا
Related searched words
witch-hunt
تواریخ: جادوگرنیوں کی تلاش اورایذا دہی؛ مفروضہ جادوگرنیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سزا دینے کی کارروائی۔.
witch hazel
لچیلا بندق ، جنس Hamamelis کی مشرقی ایشیائی یا امریکی آرائشی جھاڑی جس پر زرد پھول آتے ہیں۔.
witchetty
آسٹر ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جسے آسٹریلیا کے قدیم باشندے کھاتے ہیں۔.
witches' broom
جادوگرنیوں کی روایتی جھاڑو جس پروہ اڑتی ہیں؛ کسی درخت میں ٹہنیوں کی گنجان اگاس،جو فطر، پھپھوند یا وائرس کی وجہ سے درختوں میں ہوجاتی ہے۔.
witching hour
(ماقبل the )جادو ٹونے کا وقت یا پہر جو آدھی رات خیال کیا جاتا تھاجب جادوگرنیاں یا چڑیلیں سرگرم عمل ہوتی ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (witch)
witch
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone