تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داءُ الثَّعْلَب" کے متعقلہ نتائج

داءُ الثَّعْلَب

(لفظاً) لومڑی کی بیماری

اردو، انگلش اور ہندی میں داءُ الثَّعْلَب کے معانیدیکھیے

داءُ الثَّعْلَب

daa.ussa'labदाउस्सा'लब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

داءُ الثَّعْلَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) لومڑی کی بیماری
  • (طب) وہ مرض جس میں بالعموم سر، ابرو اور داڑھی اور کبھی کبھی تمام بدن کے بال گرنے لگتے ہیں، بال خورہ، گنج

Urdu meaning of daa.ussa'lab

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) lom.Dii kii biimaarii
  • (tibb) vo marz jis me.n bila.umuum sar, abruu aur daa.Dhii aur kabhii kabhii tamaam badan ke baal girne lagte hain, baal Khauraa, ganj

दाउस्सा'लब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) लोमड़ी का रोग
  • (चिकित्सा) वह रोग जिसमें सामान्यतः सर, भौंह और दाढ़ी और कभी-कभी सारे शरीर के बाल गिरने लगते हैं, बालख़ोरा, गंजापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داءُ الثَّعْلَب

(لفظاً) لومڑی کی بیماری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داءُ الثَّعْلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

داءُ الثَّعْلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone