اردو، انگلش اور ہندی میں چُور کے معانیدیکھیے
چُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زیور کا نام ، چوڑی.
- ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے.
- رک : چُورا.
- مست ، سرشار ، غرق ، محو ، منہمک.
- نشے میں دھت ، بد مست ، مدہوش ، مخمور.
- نڈھال ، کمزور ، تھکا ماندہ.
- بہت زیادہ ، حد درجہ.
- محو ، مشغول ، مصروف.
شعر
کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چور تھا
رندوں کے ہاتھ سے نہیں ٹوٹی یہ ساقیا
نشے میں چور ہو گئی بوتل شراب کی
دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکن
ماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے
English meaning of chuur
चूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिंगल में मगण के पहले भेद (5) की संज्ञा।
- भड़भाँड़ या सत्यानाशी नामक पौधे की जड़। पुं० १. = चँवर (देखे०)। २. झालर।
- किसी पदार्थ के कूटने-पीसने से हुए बहुत छोटे टुकड़े; चूरा
- चूर्ण; धूल; बुकनी।
विशेषण
- जो थकावट, परिश्रम आदि के कारण अत्यन्त शिथिल हो गया हो। जैसे-दिन भर काम करते-करते सन्ध्या को हम थककर चूर हो जाते हैं।
- बहुत अधिक और बार-बार काटे, कूटे या तोड़े-फोड़े जाने के कारण बहुत ही छोटे-छोटे खंडों या टुकड़ों में बँटा हुआ। जैसे-काँच की प्याली जमीन पर गिरते ही चूर हो गई।
چُور کے مترادفات
چُور سے متعلق محاورے
چُور کے قافیہ الفاظ
چُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُور)
چُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔