تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِکْنا گَھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْنا گَھڑا کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: کنایۃً
چِکْنا گَھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ گھڑا یا برتن جو روغن سے ہر ہو، جس پر پانی کی بوند پڑے تو نہ ٹھہرے
صفت
- (کنایۃً) بے حیا، بے غیرت، بے حس، (جس پر کسی چیز کا اثر نہ ہو)
English meaning of chiknaa gha.Daa
Adjective
- shameless person, one turning a deaf earेो
चिकना घड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह घड़ा या बर्तन जो चिकनाई से तर हो, जिस पर पानी की बूँद पड़े तो न ठहरे
विशेषण
- (संकेतात्मक) अभद्र, अपमानजनक, असंवेदनशील (जिस पर किसी वस्तु का प्रभाव न हो)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِکْنا گَھڑا)
چِکْنا گَھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔