تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھولْ داری" کے متعقلہ نتائج

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

چھولْ داری

چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).

چُھول

رک : چُول.

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولی

لہر، موج.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چھولْنی

کھرپی

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چھولے چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

چھولْوانا

چھلوانا، چھلکا اتروانا .

چُھل چُھل

پیشاب

چُھل چُھل مُوتنا

پیشاب کرنا ،آواز کے ساتھ پیشاب کرنا .

چُھل چُھل کَرْتے پِھرْنا

سرسراہٹ کی آواز سے حرکت کرنا ، ادھر سے ادھر بے قراری میں پھرنا.

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

چھال

پانی کی چھین٘ٹیں، پانی کی لہر، موج

چھیل

لڑی ،گچّھا.

چَھیل

حسین، طرحدار

چِھل

peel

چُھلْچُھلا آدْمی ہے

ہلکا کم ظرف بیہودہ آدمی ہے.

چِھیل

رک: چیل

چَہَل

جشن کا ماحول، رونق، گہما گہمی

چِہْل

چالیس

چَہْل

چالیس

چُہَل

ہن٘سی مذاق ، دل لگی ، ٹھٹھول ، چھیڑ ، خوش طبعی .

چُہْل

ہن٘سی مذاق ، دل لگی ، ٹھٹھول ، چھیڑ ، خوش طبعی .

چِہِل

چکنی مٹی کی ایسی آلی زمین جو بغیر ہل چلاۓ بوئی جاۓ، آلی زمین جس میں سیل ضرورت سے زیادہ ہو، پنیائی

چَہِیل

(کاشت کاری) رک : چہلا (۱) .

چُھلُّو

طفلانہ ، لڑکپن کا ، بچپنے کا .

چُھلانا

برائے نام مس کرنا، چھوانا

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چُھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چُھلْکی

عورت کا پیشاب جو ایک دفعہ نکلے .

چُھلوہْلا

رک : چُھلو.

چُھلْچُھلا

معمولی ادنٰی، ناچیز، طفلانہ، بچپنے کا، لڑکپن کا، کم ظرف، اوچھا

چُھلْچُھلانا

تیزی کے ساتھ پیشاب کی آواز نکلنا، چھل چھل موتنا، پانی چھوڑنا

چُھلْکِیوں مُوتْنا

چلوؤں موتنا، بہت سا موتنا، ڈر کے مارے بہت سا پیشاب نکلنا

چُھلْچُھلاہَٹ

چھل چھل، روانی

بیری کا بول، بسولے کا چھول

دشمن کے طعنے بسولے کی طرح کلیجے کو چھیلتے ہیں یعنی سخت رنج دہ ہوتے ہیں

چَھل بَٹّوں میں اُڑانا

دھوکا دینا

چَھیل چَھبِیل٘ڑا

رک: چَھیل چَھبیلا.

چَہَل قَدْمی کَرنا

take a stroll

چَہل قَدْمی

صحت اور تفریح کے لیے کچھ دور چلنا، مٹر گشتی، ہوا خوری، ٹہلنا

چَہَل قَد

ایک طرح کی زرہ ؛ چلقد .

چھال کا کَپْڑا

وہ کپڑا جو درخت کے بکّل یا بکّل کے ریشوں سے تیار کیا جائے.

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

چِھلائی والا

چھلائی کا کام کرنے والا ، چِھلیّا.

چَھل چَھْندی

فریبی

چَھل بَٹّے دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

چھال دار

جسم پر خول یا پرت رکھنے والا.

چَہَل کاف

ایسی دعاؤں کا نام جن کا ہر جملہ کاف سے شروع ہوتا ہے ان کی تعداد چالیس ہے

چَھل باز

دھوکا دینے والا ، فریبی ، چھلیا.

چَہَل اَبْدال

وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قایم ہے

چَہْل روزَہ

چالیس دن میں ختم ہونے والا کام، چالیس دن کے پروگرام کا کام

چَہَل چَراغ

ایک قسم کی برنجی جھاڑ جس میں چالیس چراغ ہوتے ہیں اور جو فرش پر رکھا جاتا ہے

چَھل فَریب

دھوکا ، فریب ، دم جھان٘سا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھولْ داری کے معانیدیکھیے

چھولْ داری

chhol-daariiछोल-दारी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چھولْ داری کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).
  • قلندری، سراچہ، ادنیٰ ملازم اور چوکیدار وغیرہ کے عارضی قیام کا ایک چوبہ اور دو چوبہ ڈیرا.
  • خیمہ نما جگہ (جہاں آکسیجن دینے کے لیے مریض کو رکھا جاتا ہے).

Urdu meaning of chhol-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa Khemaa, raavaTii, chhoTaa Deraa (is me.n umuuman ek ya do aadmiiyo.n kii jagah hotii hai)
  • qalandrii, sar uchchaa, adnaa mulaazim aur chaukiidaar vaGaira ke aarizii qiyaam ka ek choba aur do choba Deraa
  • Khemaa numaa jagah (jahaa.n auksiijan dene ke li.e mariiz ko rakhaa jaataa hai)

English meaning of chhol-daarii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • a temporary refuge
  • small tent

छोल-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का छोटा खेमा या छोटा तंबू, कलंदरी, रावटी
  • टेंट जैसी जगह जहां मरीज को ऑक्सीजन देने के लिए रखा जाता है
  • शिविर, छोटा सा डेरा
  • एक छोटा कर्मचारी, एक चौकीदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

چھولْ داری

چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).

چُھول

رک : چُول.

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولی

لہر، موج.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چھولْنی

کھرپی

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چھولے چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

چھولْوانا

چھلوانا، چھلکا اتروانا .

چُھل چُھل

پیشاب

چُھل چُھل مُوتنا

پیشاب کرنا ،آواز کے ساتھ پیشاب کرنا .

چُھل چُھل کَرْتے پِھرْنا

سرسراہٹ کی آواز سے حرکت کرنا ، ادھر سے ادھر بے قراری میں پھرنا.

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

چھال

پانی کی چھین٘ٹیں، پانی کی لہر، موج

چھیل

لڑی ،گچّھا.

چَھیل

حسین، طرحدار

چِھل

peel

چُھلْچُھلا آدْمی ہے

ہلکا کم ظرف بیہودہ آدمی ہے.

چِھیل

رک: چیل

چَہَل

جشن کا ماحول، رونق، گہما گہمی

چِہْل

چالیس

چَہْل

چالیس

چُہَل

ہن٘سی مذاق ، دل لگی ، ٹھٹھول ، چھیڑ ، خوش طبعی .

چُہْل

ہن٘سی مذاق ، دل لگی ، ٹھٹھول ، چھیڑ ، خوش طبعی .

چِہِل

چکنی مٹی کی ایسی آلی زمین جو بغیر ہل چلاۓ بوئی جاۓ، آلی زمین جس میں سیل ضرورت سے زیادہ ہو، پنیائی

چَہِیل

(کاشت کاری) رک : چہلا (۱) .

چُھلُّو

طفلانہ ، لڑکپن کا ، بچپنے کا .

چُھلانا

برائے نام مس کرنا، چھوانا

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چُھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چُھلْکی

عورت کا پیشاب جو ایک دفعہ نکلے .

چُھلوہْلا

رک : چُھلو.

چُھلْچُھلا

معمولی ادنٰی، ناچیز، طفلانہ، بچپنے کا، لڑکپن کا، کم ظرف، اوچھا

چُھلْچُھلانا

تیزی کے ساتھ پیشاب کی آواز نکلنا، چھل چھل موتنا، پانی چھوڑنا

چُھلْکِیوں مُوتْنا

چلوؤں موتنا، بہت سا موتنا، ڈر کے مارے بہت سا پیشاب نکلنا

چُھلْچُھلاہَٹ

چھل چھل، روانی

بیری کا بول، بسولے کا چھول

دشمن کے طعنے بسولے کی طرح کلیجے کو چھیلتے ہیں یعنی سخت رنج دہ ہوتے ہیں

چَھل بَٹّوں میں اُڑانا

دھوکا دینا

چَھیل چَھبِیل٘ڑا

رک: چَھیل چَھبیلا.

چَہَل قَدْمی کَرنا

take a stroll

چَہل قَدْمی

صحت اور تفریح کے لیے کچھ دور چلنا، مٹر گشتی، ہوا خوری، ٹہلنا

چَہَل قَد

ایک طرح کی زرہ ؛ چلقد .

چھال کا کَپْڑا

وہ کپڑا جو درخت کے بکّل یا بکّل کے ریشوں سے تیار کیا جائے.

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

چِھلائی والا

چھلائی کا کام کرنے والا ، چِھلیّا.

چَھل چَھْندی

فریبی

چَھل بَٹّے دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

چھال دار

جسم پر خول یا پرت رکھنے والا.

چَہَل کاف

ایسی دعاؤں کا نام جن کا ہر جملہ کاف سے شروع ہوتا ہے ان کی تعداد چالیس ہے

چَھل باز

دھوکا دینے والا ، فریبی ، چھلیا.

چَہَل اَبْدال

وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قایم ہے

چَہْل روزَہ

چالیس دن میں ختم ہونے والا کام، چالیس دن کے پروگرام کا کام

چَہَل چَراغ

ایک قسم کی برنجی جھاڑ جس میں چالیس چراغ ہوتے ہیں اور جو فرش پر رکھا جاتا ہے

چَھل فَریب

دھوکا ، فریب ، دم جھان٘سا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھولْ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھولْ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone