تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھلْچُھلا" کے متعقلہ نتائج

چُھلْچُھلا

معمولی ادنٰی، ناچیز، طفلانہ، بچپنے کا، لڑکپن کا، کم ظرف، اوچھا

چُھلْچُھلاہَٹ

چھل چھل، روانی

چُھلْچُھلا آدْمی ہے

ہلکا کم ظرف بیہودہ آدمی ہے.

چُھلْچُھلانا

تیزی کے ساتھ پیشاب کی آواز نکلنا، چھل چھل موتنا، پانی چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھلْچُھلا کے معانیدیکھیے

چُھلْچُھلا

chhulchhulaaछुल्छुला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چُھلْچُھلا کے اردو معانی

صفت

  • معمولی ادنٰی، ناچیز، طفلانہ، بچپنے کا، لڑکپن کا، کم ظرف، اوچھا
  • وہ جس کا مثانہ کمزور ہو، وہ جس کا پیشاب خود بخود خارج ہو جائے، (کمزوری یا ڈر کی وجہ سے) بہت موتنے والا
  • جلد خارج ہو جانے والا، جس کو جلد انزال ہو جائے، امساک سے محروم

Urdu meaning of chhulchhulaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii adnaa, naachiiz, tiflaanaa, bachpane ka, la.Dakpan ka, kamzarf, ochhaa
  • vo jis ka masaana kamzor ho, vo jis ka peshaab KhudabKhud Khaarij ho jaaye, (kamzorii ya Dar kii vajah se) bahut muutne vaala
  • jald Khaarij ho jaane vaala, jis ko jald inzaal ho jaaye, i.imsaak se mahruum

English meaning of chhulchhulaa

Adjective

  • trifling, boyish, childish, puerile
  • weak in genital organs or in the bladder, passing semen or urine involuntarily or quickly (due to weakness or fear)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھلْچُھلا

معمولی ادنٰی، ناچیز، طفلانہ، بچپنے کا، لڑکپن کا، کم ظرف، اوچھا

چُھلْچُھلاہَٹ

چھل چھل، روانی

چُھلْچُھلا آدْمی ہے

ہلکا کم ظرف بیہودہ آدمی ہے.

چُھلْچُھلانا

تیزی کے ساتھ پیشاب کی آواز نکلنا، چھل چھل موتنا، پانی چھوڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھلْچُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھلْچُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone