تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھرّا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

غولی

غول (رک) سے منسوب ، جماعت ، ٹولی یا گلّہ کے ساتھ رہنے والا، مل جل کر رہنے والا.

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

غولی مُؤلَّف

(نفسیات) کسی گروہ یا جماعت کی ایک دماغی غیر معمولی کیفیت جو رجحانات یا جبلتوں کے دبانے سے پیدا ہوجاتی ہے نیز کسی جماعت یا گروہ کے ساتھ رہنے کا وہ جذبہ جو غیرمعمولی حد تک پیچیدہ ہو (انگ : Herd Instinet)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھرّا چَلْنا کے معانیدیکھیے

چَھرّا چَلْنا

chharraa chalnaaछर्रा चलना

محاورہ

مادہ: چَھرّا

  • Roman
  • Urdu

چَھرّا چَلْنا کے اردو معانی

  • فائر ہونا، گولیوں کی بوچھاڑ ہونا
  • تبرّا کرنا
  • گالیوں، آوازوں اور توازوں کا متواتر پڑنا
  • مدک پینا، آپس میں ہنسی مذاق کرنا

Urdu meaning of chharraa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • faayar honaa, goliiyo.n kii bochhaa.D honaa
  • tabarraa karnaa
  • gaaliyon, aavaazo.n aur tavaazo.n ka mutavaatir pa.Dnaa
  • madak piina, aapas me.n hansii mazaaq karnaa

English meaning of chharraa chalnaa

  • (of shot or small pebbles) fly about
  • to break into a volley of abuses, hurl abuses

छर्रा चलना के हिंदी अर्थ

  • फ़ायर होना, गोलियों की बौछाड़ होना
  • तबर्रा करना, बुरा-भला कहना
  • गालियों, आवाज़ों एवं व्यंग का लगातार पड़ना
  • मदक पीना, आपस में हँसी ठठोली करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غولی

غول (رک) سے منسوب ، جماعت ، ٹولی یا گلّہ کے ساتھ رہنے والا، مل جل کر رہنے والا.

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

غولی مُؤلَّف

(نفسیات) کسی گروہ یا جماعت کی ایک دماغی غیر معمولی کیفیت جو رجحانات یا جبلتوں کے دبانے سے پیدا ہوجاتی ہے نیز کسی جماعت یا گروہ کے ساتھ رہنے کا وہ جذبہ جو غیرمعمولی حد تک پیچیدہ ہو (انگ : Herd Instinet)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھرّا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھرّا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone