تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

aasaa ke naam kaa chhallaa uThaanaaआसा के नाम का छल्ला उठाना

Roman

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا کے اردو معانی

دیگر

  • منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

Urdu meaning of aasaa ke naam kaa chhallaa uThaanaa

  • minnat maanne ka ye ek tariiqa hai (baaaz aurto.n ka etiqaad hai ki biibii aasa ke naam ka chhallaa paanii me.n Gota de kar uThaa rakhne se big.Dii hu.ii baat bin jaatii hai aur muraad baraatii hai, baad husuul-e-muraad is chhalle kii chaandii biich kar is ke daamo.n se shiiriinii mangaa kar nayaaz dilvaa detii hai.n

आसा के नाम का छल्ला उठाना के हिंदी अर्थ

अन्य

  • मिन्नत मानने का ये एक ढंग है (कुछ स्त्रियों की आस्था है कि बीबी आसा के नाम का छल्ला पानी में ग़ोता दे कर उठा रखने से बिगड़ी हुई बात बन जाती है और इच्छा पूरी हो जाती है, इच्छा-पूर्ति के पश्चात उस छल्ले की चाँदी बेच कर उस के दामों से शीरीनी मंगा कर नियाज़ दिलवा देती हैं)

    विशेष शीरीनी=एक प्रकार की मिठाई जो चीनी की चाशनी को टपका कर बनाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone