تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَول کا چَھلّا" کے متعقلہ نتائج

قَول کا چَھلّا

وہ چھلا جو عہد و پیمان کی یاد دلانے کے لیے پہنایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَول کا چَھلّا کے معانیدیکھیے

قَول کا چَھلّا

qaul kaa chhallaaक़ौल का छल्ला

قَول کا چَھلّا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • وہ چھلا جو عہد و پیمان کی یاد دلانے کے لیے پہنایا جاتا ہے
  • ایک قسم کا چھلا جس کی ساخت اس طرز پر ہوتی ہے کہ اخیر پر پنجے سے پنجہ اس طرح ملا ہوا بنا ہوتا ہے کہ گویا کوئی ہاتھ میں ہاتھ دے کر قول کررہا ہے یہی چھلّا اکثر باہم دیا جاتا ہے
  • منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماً چاندی کا چھلّا ہوتا ہے جو سونے کی انگوٹھی کے ساتھ دولھا کی طرف سے دلہن کو اور دلہن کی طرف سے دولھا کو بطور نشانی پہنایا جاتا ہے

English meaning of qaul kaa chhallaa

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • a finger-ring representing two hands joined together

क़ौल का छल्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छल्ला जो 'अहद-ओ-पैमान की याद दिलाने के लिए पहनाया जाता है

    विशेष - 'अहद-ओ-पैमान= पारस्परिक प्रतिज्ञा और वचन

  • एक प्रकार का छल्ला जिसकी बनावट इस शैली पर होती है कि सिरे पर पंजे से पंजा इस तरह मिला हुआ बना होता है कि जैसे कोई हाथ में हाथ दे कर वचन कर रहा है यही छल्ला अधिकतर परस्पर दिया जाता है
  • मंगनी तय होने की निशानी या चिह्न जो रीति के अनुसार चाँदी का छल्ला होता है जो सोने की अँगूठी के साथ वर की ओर से वधू को और वधू की ओर से वर को निशानी या चिह्न के रूप में पहनाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَول کا چَھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَول کا چَھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words