تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پر دَھر کر لے جانا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی

گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر

چھاتی چھاتی

پان٘و سے لے کر سینے تک کی بلندی یا گہرائی ؛ گلے سے تلے تلے .

چھاتی تَلے

آن٘کھوں کے سامنے ، پاس ، اپنی حفاظت یا نگرانی میں ، اپنی جان کے برابر، حفاظت سے .

چھاتی دَھر

جرات مند ، بہادر ، شجاع ، فیاض ، سخی ، داتا .

چھاتی پینا

ماں یا دایہ وغیرہ کا دودھ پینا .

چھاتی کی سِل

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چھاتی اُمَنڈنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی ٹھنڈی ہونا

چھاتی ٹھنڈی کرنا کا لازم

چھاتی پِیْٹنا

غصہ یا رشک و حسد سے چھاتی پر ہاتھ مارنا، سینہ پیٹنا

چھاتی کُوٹْنا

رک : چھاتی پر مون٘گ دلنا

چَھاتِی ٹھونْکنا

چھاتی پر ہاتھ مارنا

چھاتی سُوں چھاتی لانا

فرط محبت سے کسی کو گلے لگانا، سینے سے چمٹانا، پیار کرنا

چھاتی سُلَگْنا

غذا ہضم نہ ہونے سے سینے میں جلن سی محسوس ہونا

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

چھاتی چُوسْنا

بچے کا دودھ پینے کی کوشش کرنا، دودھ پینا

چھاتی ٹُھکْنا

اطمینان اور اعتماد ہونا ، یقین ہونا ، بھروسا ہونا ؛ تسلی حاصل ہونا .

چھاتی پُھلانا

اکڑنا ، اترانا .

چھاتی سُوں چھاتی ایک کَرْنا

سینے سے چمٹانا، گلے لگانا ، بغلگیر ہونا

چھاتی ٹَھنْڈی کَرْنا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی ٹَھنْڈی رَہنْا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی پَکَڑْنا

تکلیف یا رنج سے اپنی چھاتی پر ہاتھ رکھ لینا، چھاتی پر ہاتھ ڈالنا

چھاتی کَڑَکْنا

سخت صدمہ ہونا

چھاتی جَکَڑْنا

سخت نزلہ و زکام ہونا ، سینے میں بلغم جمع ہونے کے سبب سان٘س لینے میں دقّت ہونا ، ٹھنڈ کا اثر ہونا .

چھاتی چَڑْھنا

پستانوں میں دودھ بڑھ آنا (بچے کا دودھ چھڑانے یا پچے کے مر جانے پر ایسا ہوتا ہے)

چھاتی سُلْگانا

ستانا، دل جلانا، رنج دینا، صدمہ پہنچانا

چھاتی سُوں لَگانا

سینے سے لگانا ، پیار و محبت سے گلے لگانا

چھاتی کا پھوڑا

وبال جان ، سخت تکلیف دہ ، سوہان روح.

چھاتی پر رکھ کے کوئی نہیں لے جاتا

قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں

چھاتی پر کوئی نہیں دھر دے گا

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

چھاتی پَرگُھونسا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا ، بہت رنج ہونا .

چھاتی پُھولْنا

دل خوش ہوجانا، حوصلہ بلند ہوجانا، ہمت بڑھ جانا

چھاتی میں دُودْھ اُتَرْنا

عورت کی چھاتیوں میں دودھ بھر آنا، محبت کا جذبہ اُبھر آنا

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

چھاتی پَرمُونگ دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

چھاتی پھاڑ کَر

سخت محنت اور جان٘فشانی سے ، خون پسینہ ایک کر کے .

چھاتی شَق ہونا

دل پر سخت صدمہ گزرنا ، چھاتی پھٹنا.

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

چھاتی میں چھاج لَگْنا

بے چینی ہونا ، چھاتی دھڑکنا ؛ سان٘س کی تکلیف ہونا ، سینے میں سان٘س نہ سمانا.

چَھاتِی پَھٹِی جانا

بیحد صدمہ ہونا، رنج ہونا

چھاتی پَر پِھرْنا

ہر وقت یاد آنا (عموماً) اپنے مرے ہوئے بچے یاد آنے پر عورتیں کہتی ہیں

چھاتی کا پَہاڑ

چھاتی پُھول اُٹْھنا

چھاتی گَرْم کَرْنا

دل پر چرکا دینا ، متاثر کرنا ؛ جذبہ ابھارنا .

چھاتی سے چِمْٹانا

چھاتی میں دُودْھ اُتَرْ آنا

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی ہونا

ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ، طاقت ہونا.

چھاتی دینا

بچے کو دودھ پلانا

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

چھاتی پَر سانپ کھیلْنا

چھاتی پَر سانپ لوٹْنا

چھاتی پَر آ چَڑْھنا

کسی پر مسلط ہو جانا، سر پر سوار ہو جانا

چھاتی پَر سانپ لَہْرانا

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی پَر سِل رَکْھنا

بہت زیادہ غم و غصہ یا مصیبت جھیلنا، چار و نا چار صبر کر لینا

چھاتی پَر کودوں دَلْنا

چھاتی پَر سِل بَنْنا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

چھاتی پَر سِل ہونا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پر دَھر کر لے جانا کے معانیدیکھیے

چھاتی پر دَھر کر لے جانا

chhaatii par dhar kar le jaanaaछाती पर धर कर ले जाना

نیز : چھاتی پر رکھ کر لے جانا

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاتی پر دَھر کر لے جانا کے اردو معانی

  • مال و دولت اپنے ساتھ قبر میں لے جانا

Urdu meaning of chhaatii par dhar kar le jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat apne saath qabr me.n le jaana

छाती पर धर कर ले जाना के हिंदी अर्थ

  • धन-दौलत अपने साथ क़ब्र में ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی

گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر

چھاتی چھاتی

پان٘و سے لے کر سینے تک کی بلندی یا گہرائی ؛ گلے سے تلے تلے .

چھاتی تَلے

آن٘کھوں کے سامنے ، پاس ، اپنی حفاظت یا نگرانی میں ، اپنی جان کے برابر، حفاظت سے .

چھاتی دَھر

جرات مند ، بہادر ، شجاع ، فیاض ، سخی ، داتا .

چھاتی پینا

ماں یا دایہ وغیرہ کا دودھ پینا .

چھاتی کی سِل

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چھاتی اُمَنڈنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی ٹھنڈی ہونا

چھاتی ٹھنڈی کرنا کا لازم

چھاتی پِیْٹنا

غصہ یا رشک و حسد سے چھاتی پر ہاتھ مارنا، سینہ پیٹنا

چھاتی کُوٹْنا

رک : چھاتی پر مون٘گ دلنا

چَھاتِی ٹھونْکنا

چھاتی پر ہاتھ مارنا

چھاتی سُوں چھاتی لانا

فرط محبت سے کسی کو گلے لگانا، سینے سے چمٹانا، پیار کرنا

چھاتی سُلَگْنا

غذا ہضم نہ ہونے سے سینے میں جلن سی محسوس ہونا

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

چھاتی چُوسْنا

بچے کا دودھ پینے کی کوشش کرنا، دودھ پینا

چھاتی ٹُھکْنا

اطمینان اور اعتماد ہونا ، یقین ہونا ، بھروسا ہونا ؛ تسلی حاصل ہونا .

چھاتی پُھلانا

اکڑنا ، اترانا .

چھاتی سُوں چھاتی ایک کَرْنا

سینے سے چمٹانا، گلے لگانا ، بغلگیر ہونا

چھاتی ٹَھنْڈی کَرْنا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی ٹَھنْڈی رَہنْا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی پَکَڑْنا

تکلیف یا رنج سے اپنی چھاتی پر ہاتھ رکھ لینا، چھاتی پر ہاتھ ڈالنا

چھاتی کَڑَکْنا

سخت صدمہ ہونا

چھاتی جَکَڑْنا

سخت نزلہ و زکام ہونا ، سینے میں بلغم جمع ہونے کے سبب سان٘س لینے میں دقّت ہونا ، ٹھنڈ کا اثر ہونا .

چھاتی چَڑْھنا

پستانوں میں دودھ بڑھ آنا (بچے کا دودھ چھڑانے یا پچے کے مر جانے پر ایسا ہوتا ہے)

چھاتی سُلْگانا

ستانا، دل جلانا، رنج دینا، صدمہ پہنچانا

چھاتی سُوں لَگانا

سینے سے لگانا ، پیار و محبت سے گلے لگانا

چھاتی کا پھوڑا

وبال جان ، سخت تکلیف دہ ، سوہان روح.

چھاتی پر رکھ کے کوئی نہیں لے جاتا

قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں

چھاتی پر کوئی نہیں دھر دے گا

قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

چھاتی پَرگُھونسا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا ، بہت رنج ہونا .

چھاتی پُھولْنا

دل خوش ہوجانا، حوصلہ بلند ہوجانا، ہمت بڑھ جانا

چھاتی میں دُودْھ اُتَرْنا

عورت کی چھاتیوں میں دودھ بھر آنا، محبت کا جذبہ اُبھر آنا

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

چھاتی پَرمُونگ دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

چھاتی پھاڑ کَر

سخت محنت اور جان٘فشانی سے ، خون پسینہ ایک کر کے .

چھاتی شَق ہونا

دل پر سخت صدمہ گزرنا ، چھاتی پھٹنا.

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

چھاتی میں چھاج لَگْنا

بے چینی ہونا ، چھاتی دھڑکنا ؛ سان٘س کی تکلیف ہونا ، سینے میں سان٘س نہ سمانا.

چَھاتِی پَھٹِی جانا

بیحد صدمہ ہونا، رنج ہونا

چھاتی پَر پِھرْنا

ہر وقت یاد آنا (عموماً) اپنے مرے ہوئے بچے یاد آنے پر عورتیں کہتی ہیں

چھاتی کا پَہاڑ

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چھاتی پُھول اُٹْھنا

دل خوش ہوجانا، حوصلہ بلند ہوجانا، ہمت بڑھ جانا

چھاتی گَرْم کَرْنا

دل پر چرکا دینا ، متاثر کرنا ؛ جذبہ ابھارنا .

چھاتی سے چِمْٹانا

فرط محبت سے کسی کو گلے لگانا، سینے سے چمٹانا، پیار کرنا

چھاتی میں دُودْھ اُتَرْ آنا

عورت کی چھاتیوں میں دودھ بھر آنا، محبت کا جذبہ اُبھر آنا

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی ہونا

ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ، طاقت ہونا.

چھاتی دینا

بچے کو دودھ پلانا

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

چھاتی پَر سانپ کھیلْنا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی پَر سانپ لوٹْنا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی پَر آ چَڑْھنا

کسی پر مسلط ہو جانا، سر پر سوار ہو جانا

چھاتی پَر سانپ لَہْرانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی پَر سِل رَکْھنا

بہت زیادہ غم و غصہ یا مصیبت جھیلنا، چار و نا چار صبر کر لینا

چھاتی پَر کودوں دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

چھاتی پَر سِل بَنْنا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

چھاتی پَر سِل ہونا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پر دَھر کر لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پر دَھر کر لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone