تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر پِھرْنا

ہر وقت یاد آنا (عموماً) اپنے مرے ہوئے بچے یاد آنے پر عورتیں کہتی ہیں

سانپ چھاتی پَر پِھرْنا

رشک و حسد آنا ، رشک و حسد ہونا ، حد درجہ رنج ہونا ، صدمہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر پِھرْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر پِھرْنا

chhaatii par phirnaaछाती पर फिरना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

چھاتی پَر پِھرْنا کے اردو معانی

  • ہر وقت یاد آنا (عموماً) اپنے مرے ہوئے بچے یاد آنے پر عورتیں کہتی ہیں
  • ہر وقت تصور میں رہنا، ہمہ وقت خیال رہنا

Urdu meaning of chhaatii par phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haravqat yaad aanaa (umuuman) apne mare hu.e bachche yaad aane par aurte.n kahtii hai.n
  • haravqat tasavvur me.n rahnaa, hamaavqat Khyaal rahnaa

छाती पर फिरना के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक समय याद आना (साधारणतया) अपने मरे हुए बच्चे याद आने पर स्त्रियाँ कहती हैं
  • प्रत्येक समय कल्पनाओं में रहना, प्रत्येक समय ख़्याल रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی پَر پِھرْنا

ہر وقت یاد آنا (عموماً) اپنے مرے ہوئے بچے یاد آنے پر عورتیں کہتی ہیں

سانپ چھاتی پَر پِھرْنا

رشک و حسد آنا ، رشک و حسد ہونا ، حد درجہ رنج ہونا ، صدمہ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone