تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھالا" کے متعقلہ نتائج

چھالا

پرتو، نور

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا جَلْنا

آبلے کا پانی نکلنے کے بعد یا بغیر پانی نکلے مرجھا جانا ، خشک ہوجانا.

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چھالی

چمڑا.

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چھیلا

بکرا، قب: چھیرا.

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چِھیلا

کیچڑ.

چِھیلی

چَھلّا

چھیلُو

ایک پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، لوط: Vermania Conyzo Anthwlmintica.

چھیلی

بکری.

چھولی

لہر، موج.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چوہْلا

لکڑی کا بڑا کھونٹا یا میخ، خیمے کی میخ، تھونی، ٹیکن

چِہْلَہ

رک : چہلا .

چُہْلا

رک : چوہلا.

چَہْلی

کنویں کی چرخی جس میں رسی لپٹتی ہے

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چِہْلا

وہ زمین جو کیچڑ اور دلدل سے بھری ہوئی ہو، کیچڑ، دلدل

چُوہْلا

چولھا

چِھلائی

چھیلنا کا اسم مصدر، چھیلنے کا کَام یا اُجرت، چھیلنے کی مزدوری

چھائیلا

سایہ دار، جس میں سایہ ہو

چُوہْلی

رک : چُلہی.

چِہُلی

رک : چیولی

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

مِرِگْ چھالا

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چرم

بَگھ چھالا

बाघ की खाल

مِرک چھالا

ہرن کی کھال جو سادھو اوڑھنے بچھانے کے کام میں لیتے ہیں

سانپ کا چھالا

سانپ کے مُنھ کے آبلہ جس میں زہر ہوتا ہے، زہر کی پوٹلی

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

تَلوار کا چھالا

وہ نشان جو تلوار کے پھل میں بشکل آبلہ نمایاں ہوتا ہے، داغ شمشیر، تلوار کے اوپر ایک طرح کا نشان

آنْسُو کا چھالا

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

زَہْر کا چھالا

سان٘پ کا تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز

ہاتھ کا چھالا

painful thing

کَلیجے کا چھالا

دل کا آبلہ ؛ مراد : پرانی چوٹ ، پرانا زخم ، پرانا صدمہ .

پَہَل چھالا ہے

اس برسات کا پہلا مہینہ ہے.

ہَتھیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

چَہْلا کَر دینا

گڑھا ڈال دینا، بہت سا پانی کسی جگہ بھر دینا

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

چِھیلے چار، بگَھارے پانچ

اس کہاوت کا استعمال ساس اس بہو کے لئے کرتی ہے جو بیوقوف ہونے کے باوجود اپنے آپ کو ہوشیار سمجھے

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَہْلا نِکلْنا

پسینہ پسینہ ہو جانا، تھک جانا، چور ہو جانا

چِھیلی چھالی بَٹّا سی

بہت بناؤ سن٘گار کیسے ہوئے.

پاوں میں چھالے پَڑْنا

رک : پان٘و فگار یا زخمی ہونا.

پاؤں میں چَھالے پَڑنا

بہت چلنے کی وجہ سے تلوے میں پھپھولا ہوجانا، بے حرمتی ہونا

زَبان میں چھالے پَڑْنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

تَلْوار میں چھالے پَڑْنا

تلوار میں جگری داغ پڑ جانا.

زَبان میں چھالے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھالا کے معانیدیکھیے

چھالا

chhaalaaछाला

وزن : 22

موضوعات: ملمع

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرتو، نور
  • آبلہ، پھپھولا، تپ خالہ
  • زہر کی تھیلی جو سان٘پوں کے من٘ھ میں ہوتی ہے
  • تلوار وغیرہ کے لوہے یا شیشے وغیرہ کا دھبّا، بال یا میل وغیرہ کا اُبھرا ہوا نشان یا دانہ
  • (ملمع کاری) دھبّہ یا سیلا نشان جو ملمع پر آجائے، یہ صورت صفائی یعنی جگری کرنے میں نقص رہ جانے سے پیدا ہوتی ہے کیوں کہ جس جگہ میلا پن رہ جاتا ہے وہاں ورق جذب نہیں ہوتا اور جلا میں نکل جاتا ہے
  • کسی سیال چیز کے مسلسل رسنے اُبلنے اور ٹپکنے کی کیفیت جیسے آن٘سو کا چھالا
  • کھال، پوست، کھال کا سلا یا بے سلا لبادہ وغیرہ، پوستین
  • وہ نشان جو ہرن کی پیٹھ پر نشست کی وجہ سے پڑ جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of chhaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • parto, nuur
  • aabla, phapholaa, tap Khaalaa
  • zahr kii thailii jo saampo.n ke munh me.n hotii hai
  • talvaar vaGaira ke lohe ya shiishe vaGaira ka dhabbaa, baal ya mel vaGaira ka ubhraa hu.a nishaan ya daana
  • (mulammaakaarii) dhabbaa ya siila nishaan jo mulammaa par aajaa.e, ye suurat safaa.ii yaanii jigrii karne me.n nuqs rah jaane se paida hotii hai kyo.n ki jis jagah mailaapan rah jaataa hai vahaa.n varq jazab nahii.n hotaa aur jilaa me.n nikal jaataa hai
  • kisii syaal chiiz ke musalsal risne ubalne aur Tapakne kii kaifiiyat jaise aansuu ka chhaalaa
  • khaal, post, khaal ka sulaa ya baislaa lubaadaa vaGaira, postiin
  • vo nishaan jo hiran kii piiTh par nashist kii vajah se pa.D jaataa hai

English meaning of chhaalaa

Noun, Masculine

  • a blister, pimple, Vesicle
  • blister, pustule

چھالا کے مترادفات

چھالا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھالا

پرتو، نور

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا جَلْنا

آبلے کا پانی نکلنے کے بعد یا بغیر پانی نکلے مرجھا جانا ، خشک ہوجانا.

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چھالی

چمڑا.

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چھیلا

بکرا، قب: چھیرا.

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چِھیلا

کیچڑ.

چِھیلی

چَھلّا

چھیلُو

ایک پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، لوط: Vermania Conyzo Anthwlmintica.

چھیلی

بکری.

چھولی

لہر، موج.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چوہْلا

لکڑی کا بڑا کھونٹا یا میخ، خیمے کی میخ، تھونی، ٹیکن

چِہْلَہ

رک : چہلا .

چُہْلا

رک : چوہلا.

چَہْلی

کنویں کی چرخی جس میں رسی لپٹتی ہے

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چِہْلا

وہ زمین جو کیچڑ اور دلدل سے بھری ہوئی ہو، کیچڑ، دلدل

چُوہْلا

چولھا

چِھلائی

چھیلنا کا اسم مصدر، چھیلنے کا کَام یا اُجرت، چھیلنے کی مزدوری

چھائیلا

سایہ دار، جس میں سایہ ہو

چُوہْلی

رک : چُلہی.

چِہُلی

رک : چیولی

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

مِرِگْ چھالا

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چرم

بَگھ چھالا

बाघ की खाल

مِرک چھالا

ہرن کی کھال جو سادھو اوڑھنے بچھانے کے کام میں لیتے ہیں

سانپ کا چھالا

سانپ کے مُنھ کے آبلہ جس میں زہر ہوتا ہے، زہر کی پوٹلی

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

تَلوار کا چھالا

وہ نشان جو تلوار کے پھل میں بشکل آبلہ نمایاں ہوتا ہے، داغ شمشیر، تلوار کے اوپر ایک طرح کا نشان

آنْسُو کا چھالا

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

زَہْر کا چھالا

سان٘پ کا تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز

ہاتھ کا چھالا

painful thing

کَلیجے کا چھالا

دل کا آبلہ ؛ مراد : پرانی چوٹ ، پرانا زخم ، پرانا صدمہ .

پَہَل چھالا ہے

اس برسات کا پہلا مہینہ ہے.

ہَتھیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

چَہْلا کَر دینا

گڑھا ڈال دینا، بہت سا پانی کسی جگہ بھر دینا

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

چِھیلے چار، بگَھارے پانچ

اس کہاوت کا استعمال ساس اس بہو کے لئے کرتی ہے جو بیوقوف ہونے کے باوجود اپنے آپ کو ہوشیار سمجھے

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَہْلا نِکلْنا

پسینہ پسینہ ہو جانا، تھک جانا، چور ہو جانا

چِھیلی چھالی بَٹّا سی

بہت بناؤ سن٘گار کیسے ہوئے.

پاوں میں چھالے پَڑْنا

رک : پان٘و فگار یا زخمی ہونا.

پاؤں میں چَھالے پَڑنا

بہت چلنے کی وجہ سے تلوے میں پھپھولا ہوجانا، بے حرمتی ہونا

زَبان میں چھالے پَڑْنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

تَلْوار میں چھالے پَڑْنا

تلوار میں جگری داغ پڑ جانا.

زَبان میں چھالے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone