تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chelonia" کے متعقلہ نتائج
chelonia کے لیے اردو الفاظ
chelonia کے اردو معانی
اسم
- کچھوؤں کی قسم
chelonia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कछुओं की क़सम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chelonian
نوع Chelonia کا کوئی رینگنے والا جانور جیسے کچھوا ، ہیراپشت ، سنگ پشت جنکی پیٹھ پر ہڈیوں کی پرتوں کا کھپرا ہوتا ہے جس پر سینگوں جیسے پترے ہوتے ہیں.
چلانی
चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल
چَلَونا
ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں، پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل
چالانی
(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .
چِھلونی
سودے سلف کی خرید و فروخت پر اڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ، روکھن .
choline
حیاتی کیمیا: ایک بنیادی نائٹروجنی نامی مادّہ جو ذی حیات اجسام میں وسیع طور پرموجود ہوتا ہے ، کو لین.
چَلْنا گَھڑْھنا
بہانہ کرنے یا ٹالنے کے لیے کوئی بات دل سے گھڑنا ، جھوٹی بات بنانا گپ اُڑانا ، بہانہ کرنا.
چَھلْنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا
(عور) رُسوا کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، ذار سی برائی کو بڑھا کر بیان کرنا (قب : چھاج میں ڈال کر الخ).
چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش
حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .
چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس
مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ
چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید
بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.
چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید
جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا
چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کو روئیں
حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .
چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید
جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا
چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید
بے عمل انسان کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہو اور خوب عیوب میں مبتلا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chelonia)
chelonia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔