تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھیلْنا

پوست اُتارنا، چھلکا اتارنا

چِھیلْنا چھال٘نا

چھیل چھال کرنا، جمڑی چھیلنا، داڑھی مونچھ کے بال چھیلنا یا صاف کرنا

چھاں چِھیلْنا

جانی دشمن ہونا ، خون کا پیاسا ہونا.

گھاس چِھیلْنا

رک : گھاس کاٹنا ، کھر پے سے گھاس کو جڑ کے پاس سے کاٹنا.

گھوئِیاں چِھیلْنا

do something useless, waste time

چَھال چِھیلْنا

چھلکا جدا کرنا، چھیلنا، مقشر کرنا

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

زَمِین کو چِھیلْنا

زمین کی سطح کُھرچنا، رگڑنا، زمین میں کٹاؤ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیلْنا کے معانیدیکھیے

چِھیلْنا

chhiilnaaछीलना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چِھیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پوست اُتارنا، چھلکا اتارنا
  • خراش ڈالنا، کھجلانا
  • تکلیف دینا، اذیت پہنچانا، زخمی کرنا
  • صاف کرنا، بالائی سطح اتارنا، بدل ڈالنا
  • کھرچنا، مٹا دینا، اڑانا
  • بھلانا، فراموش کرنا
  • کانٹا، اُکھاڑنا، گھاس جڑ سے نکالنا
  • برابر کرنا، الگ کرنا، سطح ہموار کرنا

Urdu meaning of chhiilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • post utaarnaa, chhilkaa utaarnaa
  • Kharaash Daalnaa, khujlaanaa
  • takliif denaa, aziiyat pahunchaanaa, zaKhmii karnaa
  • saaf karnaa, baalaa.ii satah utaarnaa, badal Daalnaa
  • khurachnaa, miTaa denaa, u.Daanaa
  • bhulaanaa, faraamosh karnaa
  • kaanTaa, ukhaa.Dnaa, ghaas ja.D se nikaalnaa
  • baraabar karnaa, alag karnaa, satah hamvaar karnaa

English meaning of chhiilnaa

Transitive verb

छीलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज के ऊपर जमा या सटा हुआ आवरण, तह या परत खींचकर उससे अलग करना, उगी या जमी हुई चीज को काट, खुरच या नोचकर निकालना या हटाना
  • भुलाना, विस्मृत करना
  • कांटा, उखाड़ना, घास जड़ से निकालना
  • खुरचना, मिटा देना, उड़ाना
  • ख़राश डालना, खुजलाना
  • कष्ट देना, यातना पहुंचाना, घायल करना
  • किसी वस्तु या फल-सब्ज़ी आदि का छिलका या आवरण हटाना; उतारना
  • साफ़ करना, बदल डालना
  • पेंसिल आदि को तेज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھیلْنا

پوست اُتارنا، چھلکا اتارنا

چِھیلْنا چھال٘نا

چھیل چھال کرنا، جمڑی چھیلنا، داڑھی مونچھ کے بال چھیلنا یا صاف کرنا

چھاں چِھیلْنا

جانی دشمن ہونا ، خون کا پیاسا ہونا.

گھاس چِھیلْنا

رک : گھاس کاٹنا ، کھر پے سے گھاس کو جڑ کے پاس سے کاٹنا.

گھوئِیاں چِھیلْنا

do something useless, waste time

چَھال چِھیلْنا

چھلکا جدا کرنا، چھیلنا، مقشر کرنا

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

زَمِین کو چِھیلْنا

زمین کی سطح کُھرچنا، رگڑنا، زمین میں کٹاؤ پیدا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone