تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلَونا" کے متعقلہ نتائج

چَلَونا

ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں، پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَونا کے معانیدیکھیے

چَلَونا

chalaunaaचलौना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَلَونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں، پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل
  • بھاڑ کی گرم بالو الٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آنکڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ، کھونچا، کھدنی، کھوئی نی

Urdu meaning of chalaunaa

  • Roman
  • Urdu

  • Do.ii, chamcha, kafgiir, chhoTaa dastaa ya lakk.Dii jis se charKhaa chalaate hain, pahii.e ya dhare kii chakkar kahnii, bojh uThaane kii aahanii kal
  • bhaa.D kii garm baaluu ulaT palaT karne aur kuredne kii aank.Dedaar lambii aur moTii salaakh, khonchaa, khudnii, kho.ii nii

English meaning of chalaunaa

Noun, Masculine

  • a winch or small stick with which the spinning wheel is turned
  • an instrument (as a spoon, stick, etc.) for stirring the contents of a pot on the fire, ladle, big spoon

चलौना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कलछा या लकड़ी का डंडा जिससे दूध, पानी या और कोई द्रव्य पदार्थ हिलाया जाता है
  • लकड़ी का वह टुकड़ा जिससे चरखा चलाया जाता है
  • भाड़ की गर्म बालू उलट-पलट करने और कुरेदने की लंबी और मोटी सलाख, खोंचा, खुदनी, खोईनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلَونا

ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں، پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلَونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلَونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone