تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہ غَم" کے متعقلہ نتائج

چ

تاکید و تخصیص کے لیے " بی" کی طرح اور اس کی جگہ قدیم اردو میں مستعمل ۔

چے

ایک کلمہ جو ہاتھی بان یا مہاوت ہاتھی کو پلٹانے کے لۓ بطور اشارہ بولتا ہے

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چھے

چھے

چِہْرَہ

چہرہ

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

چی

تصغیر کے لیے (مرکبات میں مستعمل) .

چِہ سُود

کیا فائدہ

chi

یونانی ابجد کا ۲۲ واں حرف (X, x ).

چاننی

رک : چان٘دنی.

چاء

چا ، چائے.

چِہ مَعْنی

کیا باعث، کیا وجہ، کیا بات، کیوں، کس لیے، کیا سبب

چِہ جائے کِہ

کجا یہ کہ ، کیاں یہ بات کہ یہ تو بڑی بات ہے کہ .

چِہ پِدّی چِہ پِدّی کا شورْبَہ

(تحقیراََ) وہ کیا اور اس کی حیثیت کیا، اس کی حقیقت ہی کیا

چِہ مَعْنی دارَد

کیا سبب ہے، کیا وجہ ہے، کیا بات ہے، کیا مطلب (کسی بات کا کھوج لگانے یا علت معلوم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں)

چے چے

رک : چے .

چِہ کُنَم میں پَڑنا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

چِہ خُوش چَرا نَباشَد

(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)

چِہ خُوش چَرا نَبُودی

(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)

چھائی

رک : جھائی.

چِہ کُنَم میں ہونا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

چِہ کار می کَردی

(طنزاََ) تونے کیا بہادری کا کام کیا ہے

چِہ غَم

بے فکر، بے نیاز، آزاد، بے غم

چہ گونہ

کس طرح، کسی صورت یا شکل میں

چِہ خُوش

کیا خوب، کیا بات ہے، واہ کیا کہنا ہے (بطور طنز بھی کسی شخص کی مذمت یا ہجو کے موقع پر بولتے ہیں)

چِہ کُنَم

کیا کروں، سوچ، فکر تذبذب، شش و پنج

چیڑی

چیری، لون٘ڈی، کنیز

چیڑا

چیرا، چیل، ملازم، خادم

چِہ می گوئِیاں

سرگوشی کے انداز میں تبادلۂ خیال، خوش گپیاں، شوخیاں، گپ شپ، دوستانہ نوک جھونک

چینجی

ایک ٹان٘گ پر کودنے کا کھیل .

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چیلی

چیلا (رک) کی تانیث

چیرا

ملازم، خادم، غلام، چیلا

چیپی

کاغذ کی چھوٹی دھجّی جو پھٹے ہوۓ کاغذ وغیرہ پر چپکائی جاۓ .

چیکا

بھدّا، بدنما، داغ دھبّا

چیتا

علم دینے والا، جتانے والا، ہادی، صلاح کار اور مشیر

چیری

خادمہ، کنیز، لونڈی

چیپا

چیپ

چینڑا

جوان، چھوٹا، نوعمر

چیرائی

غلامی

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چِہْرَئی

وہ چھڑی جس پر چہرہ بنا ہو، بیراگی

cheddar

ایک طر ح کا ٹھوس پنیر جو ابتداءً چیڈر (جنوبی انگلستان) میں بنتا تھا.

چینڈْکی

چوٹی

چیرُو

ضلع مرزاپور کے ایک جنگلی قبیلے کا نام

چیندو

گین٘د ، کوئی گول چیز .

chela

چَن٘گُل

cheero

رخصت ہوتے وقت کہا جانے والا لفظ

چینڈو

چین٘دو

چیْپنا

چپکانا، جوڑنا، لگانا

چیتْنا

سمجھ جانا، ہوشیار ہوجانا، چونک جانا، ہوش میں آنا، جاگنا، بیدار ہوجانا

چینچْلا

پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ

chellean

آثاریات: Abbevillian.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہ غَم کے معانیدیکھیے

چِہ غَم

che-Gamचे-ग़म

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِہ غَم کے اردو معانی

صفت

  • بے فکر، بے نیاز، آزاد، بے غم

Urdu meaning of che-Gam

  • Roman
  • Urdu

  • befikar, benyaaz, aazaad, beGam

English meaning of che-Gam

Adjective

  • no care or anxiety, wanting nothing

चे-ग़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेपरवाह, निश्चिंत, आज़ाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چ

تاکید و تخصیص کے لیے " بی" کی طرح اور اس کی جگہ قدیم اردو میں مستعمل ۔

چے

ایک کلمہ جو ہاتھی بان یا مہاوت ہاتھی کو پلٹانے کے لۓ بطور اشارہ بولتا ہے

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چھے

چھے

چِہْرَہ

چہرہ

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

چی

تصغیر کے لیے (مرکبات میں مستعمل) .

چِہ سُود

کیا فائدہ

chi

یونانی ابجد کا ۲۲ واں حرف (X, x ).

چاننی

رک : چان٘دنی.

چاء

چا ، چائے.

چِہ مَعْنی

کیا باعث، کیا وجہ، کیا بات، کیوں، کس لیے، کیا سبب

چِہ جائے کِہ

کجا یہ کہ ، کیاں یہ بات کہ یہ تو بڑی بات ہے کہ .

چِہ پِدّی چِہ پِدّی کا شورْبَہ

(تحقیراََ) وہ کیا اور اس کی حیثیت کیا، اس کی حقیقت ہی کیا

چِہ مَعْنی دارَد

کیا سبب ہے، کیا وجہ ہے، کیا بات ہے، کیا مطلب (کسی بات کا کھوج لگانے یا علت معلوم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں)

چے چے

رک : چے .

چِہ کُنَم میں پَڑنا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

چِہ خُوش چَرا نَباشَد

(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)

چِہ خُوش چَرا نَبُودی

(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)

چھائی

رک : جھائی.

چِہ کُنَم میں ہونا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

چِہ کار می کَردی

(طنزاََ) تونے کیا بہادری کا کام کیا ہے

چِہ غَم

بے فکر، بے نیاز، آزاد، بے غم

چہ گونہ

کس طرح، کسی صورت یا شکل میں

چِہ خُوش

کیا خوب، کیا بات ہے، واہ کیا کہنا ہے (بطور طنز بھی کسی شخص کی مذمت یا ہجو کے موقع پر بولتے ہیں)

چِہ کُنَم

کیا کروں، سوچ، فکر تذبذب، شش و پنج

چیڑی

چیری، لون٘ڈی، کنیز

چیڑا

چیرا، چیل، ملازم، خادم

چِہ می گوئِیاں

سرگوشی کے انداز میں تبادلۂ خیال، خوش گپیاں، شوخیاں، گپ شپ، دوستانہ نوک جھونک

چینجی

ایک ٹان٘گ پر کودنے کا کھیل .

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چیلی

چیلا (رک) کی تانیث

چیرا

ملازم، خادم، غلام، چیلا

چیپی

کاغذ کی چھوٹی دھجّی جو پھٹے ہوۓ کاغذ وغیرہ پر چپکائی جاۓ .

چیکا

بھدّا، بدنما، داغ دھبّا

چیتا

علم دینے والا، جتانے والا، ہادی، صلاح کار اور مشیر

چیری

خادمہ، کنیز، لونڈی

چیپا

چیپ

چینڑا

جوان، چھوٹا، نوعمر

چیرائی

غلامی

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چِہْرَئی

وہ چھڑی جس پر چہرہ بنا ہو، بیراگی

cheddar

ایک طر ح کا ٹھوس پنیر جو ابتداءً چیڈر (جنوبی انگلستان) میں بنتا تھا.

چینڈْکی

چوٹی

چیرُو

ضلع مرزاپور کے ایک جنگلی قبیلے کا نام

چیندو

گین٘د ، کوئی گول چیز .

chela

چَن٘گُل

cheero

رخصت ہوتے وقت کہا جانے والا لفظ

چینڈو

چین٘دو

چیْپنا

چپکانا، جوڑنا، لگانا

چیتْنا

سمجھ جانا، ہوشیار ہوجانا، چونک جانا، ہوش میں آنا، جاگنا، بیدار ہوجانا

چینچْلا

پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ

chellean

آثاریات: Abbevillian.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہ غَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہ غَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone