تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

अंधों को नगर, जहाँ कोई कुछ देख न सकता हो, जहाँ गुण-दोष परखनेवाला न हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتا کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَلْتا کَرْنا

chaltaa karnaaचलता करना

محاورہ

مادہ: چَلْتا

Roman

چَلْتا کَرْنا کے اردو معانی

  • روانہ کرنا، بھیج دینا
  • عارضی یا دائمی تعلق باقی نہ رکھنا
  • ختم کردینا، دبا دینا
  • کسی کا کام نکالنا، کاربرآوری کرنا، کارروائی کے قابل بنانا
  • تیزدھار رکھنا، تیز کرنا (ہتھیار اوزار وغیرہ)، ہلاک کرنا، مار ڈالنا
  • الگ کرنا، بیچنا، فروخت کرنا

Urdu meaning of chaltaa karnaa

Roman

  • ravaana karnaa, bhej denaa
  • aarizii ya daa.imii taalluq baaqii na rakhnaa
  • Khatm kardenaa, dabaa denaa
  • kisii ka kaam nikaalnaa, ka rabar aavrii karnaa, kaarrvaa.ii ke kaabil banaanaa
  • tiizdhaar rakhnaa, tez karnaa (hathiyaar auzaar vaGaira), halaak karnaa, maar Daalnaa
  • alag karnaa, bechnaa, faroKhat karnaa

English meaning of chaltaa karnaa

  • kill
  • send away, dismiss, cause to disappear
  • sharpen (a knife, etc.)

चलता करना के हिंदी अर्थ

  • प्रस्थान करना, भेज देना
  • अस्थायी या स्थायी संबंध बचाए न रखना
  • समाप्त कर देना, दबा देना
  • किसी का काम निकालना, काम बनाना, कार्रवाई के योग्य बनाना
  • तेज़ धार रखना, तेज़ करना (हथियार, औज़ार आदि), हलाक करना, मार डालना
  • अलग करना, बेचना, विक्रय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

अंधों को नगर, जहाँ कोई कुछ देख न सकता हो, जहाँ गुण-दोष परखनेवाला न हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone