تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بَقا

زندگی، وجود

بَقائی

بقا (رک) سے منسوب : باقی رہنے والا پائدار دائمی۔

بَقایَہ

بَقایا

بچا کھچا، بچا ہوا، بقیہ، باقی

بِقاع

رک : بقمہ جس کی یہ جمع ہے۔

بَقا بِالْحَق

(لفظاً) حق یا خدا کے ساتھ باقی رہنا(تصوف) فناقی اللہ ہونے کے بعد کی وہ منزل جہاں پہنچ کر عارف کے جسم میں روح کی خاصیت پیدا ہوجاتی ہے اور صفات حق سے متصف ہوکر ابدیت حاصل کرلیتا ہے۔

بقائے عالم

دنیا کی بقا، باقی رہنے والی دنیا، استحکام والی دنیا، پائداری والی دنیا

بَقائے اَصْلَح

سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)

بَقائے دَوام

ہمیشہ قائم رہنے والی زندگی حیات جاودانی جو کسی یادگار یا کارنامے کی بنا پر ملتی ہے، ہمشگی کی زندگی

بَقائے اِصْلاح

بہترین چیز کا باقی رہنا، دنیا میں کمزور اور نکمی ہستیاں عموماً تلف ہوجاتی ہیں، اور نباتات اور حیوانات میں طاقتور اور قابل افراد بچ جاتے ہیں

بَقائے صالِح

بَقائے اَلْبَق

رک : بقاے اصلح .

بَقائے باہَم

باہمی تعاون، باہمی رواداری

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

بَقائے تَوانائی

بَقاوَل

رک: بکاول ۔

بَقابَق

وہ آواز جو بعض اوقات پاخانہ بھرنے میں نکلتی ہے ۔

بَقَائے مَعْیارِ حَرْکَتْ

بَقائی قُوَّت

کسی جسم کی مجموعی توانائی جو حرکت یا عمل سے کم ہوتی ہے نہ زیادہ البتہ مختلف صورتوں میں منتقل ہوسکتی ہے۔

بَقایا اُجرَت

بَقایا وَصُول کرنا

بقایا رقم جمع کرنا

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑی

بڑا کی تانیث

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

باقِعَہ

مصیبت، آفت

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَقِیع

بُوقی

(لفظاً) بوق (رک) سے منسوب، بوق کے مانند (جراحی) غذائی نالی کے متعلق، (انگریزی) Buccal

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بُقّا

اف : اٹھنا اڑانا اڑنا چھوڑنا نکلنا۔

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بِیڑا

(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو

باڑی

کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

بُڑی

ہمسن عورتوں کا دوستانہ گفتگو میں باہم کلمہ خطاب.

بُوڑا

(ٹھگی) ٹھگوں کی ایک قسم، ٹھگ

بَوڑی

زمین کا ایک ناپ، کوڑی کا بیسواں حصہ

بَوڑا

بورا (۱) (رک) ، دیوانہ ، پاگل۔

بوڑی

خشخاش کی بونڈی

بوڑا

بورا

بُوڑی

نیزے کے اوپرکا بھال (نوک سے بورشروع ہونے تک)

بُقَّہ

رک: بُقّا (مع مثال)۔

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بِقاعِ خَیر

رفاہ عامہ کے لئے بنائی ہوئی تعمیرات۔

بَڑوئی

(ٹھگی) گیدڑ کی آواز کا شگون

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

بے قاعِدَگی

قاعدے کے برخلاف بات یا کام، بے ترتیبی، بے ضابطگی

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

بَونڑی

نیزے کی نوک جو پور کے اوپر ہوتی ہے، بوڑی

بینڑا

رک : بینڈا

بَکاَولی

ایک قسم کی طشتری، رکابی

بَکاوَلْنی

بکاول (رک) کی تانیث۔

بِکاو

بکنے یا بیچنے کا عمل

بَکائِن

ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں، اس پیڑ کا پھل جس کا مزہ بکٹا ہوتا ہے

بَکاوَل

باورچی خانے کا داروغہ، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ

بیکاری

بے کار ہونے کی کیفیت یا حالت، بے روزگاری، نکما پن

بے کاشْت

بِکانی

رک: بکاؤ.

بِکانا

بکنا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْنا کے معانیدیکھیے

چَلْنا

chalnaaचलना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو جنگلات ملبوسات

چَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا
  • متحرک رہنا، مصروف کار رہنا، حرکت کرنا، کام مین لگا رہنا
  • مسلسل حرکت میں رہنا، آر پار ہونا
  • روانہ ہونا، کوچ کرنا
  • رخصت ہونا، وداع ہونا
  • بہنا، رواں ہونا، جاری ہونا
  • رواج پانا، مقبول ہونا
  • لگنا، حملہ آور ہونا، زد لگانا
  • پھینکا جانا، گرایا جانا
  • پھلنا، مشہور ہونا
  • ترقی پر ہونا، رونق بڑھ جانا، گرم بازاری ہونا، خوب خرید و فروخت ہونا
  • رائج ہونا، چلن ہونا (سکے کے لیے)
  • عمل میں آنا، مروج ہونا
  • کسی جاری سلسلے کا ختم ہو جانا، گزر جانا
  • بڑا ہونا، ابھرنا، اونچا ہونا، سرسبز ہونا، پھیلنا
  • مسکنا، پھٹنا
  • ایک مدت تک ثابت رہنا، پائدار ہونا (لباس وغیرہ)
  • حسب سابق باقی رہنا قائم رہنا
  • رت آنے پر استعمال کے قابل ہونا، موسم آنا
  • بکنا شروع ہونا، بازار میں آنا، بکنے لگنا
  • دنیا سے جانا، مر جانا، انتقال کرنا، رحلت کرنا، رخصت ہونا
  • باہم لڑائی جھگڑا ہونا، فساد ہونا، رنجش ہونا
  • کوچ کرنا
  • دھوکا بازی سے پیش آنا، فریب کرنا
  • شروع ہونا، چِھڑنا
  • لکھا جانا
  • پڑھا جانا
  • نتیجہ خیز ہونا، کار گر ہونا، موثر ہونا
  • چھوٹنا، سر ہونا، (بندوق، توپ وغیرہ کا) داغا جانا
  • (بم وغیرہ کا) پھٹنا
  • گرنا، پھسلنا
  • بے قابو ہونا، مدہوش ہونا، بے ہوش ہونا
  • استعمال میں لایا جانا، دور میں آنا، پیا جانا
  • اختیار یا طاقت وغیرہ کا موثر ہونا، پیش جانا، بس چلنا
  • بات مانی جانا، تسلیم کیا جانا
  • پیش نہ جانا
  • عمل پیرا ہونا، پیروی کرنا
  • (اصول یا منصوبے کے مطابق) کام کرتے رہنا، مصروف کار رہنا
  • بار آور ہونا، کامیاب ہونا
  • سلسلہ باقی رہنا، قائم رہنا
  • حسب ضرورت ملتا رہنا، میسر ہونا، کام دینا
  • کافی ہونا
  • جاری رہنا
  • برداشت ہونا، اٹھایا جانا
  • بد حواس ہونا سٹپٹانا، بہکنا
  • (مجازاً) موضوع سے ہٹنا
  • کھایا جانا ، نگلا جانا
  • بھیجا جانا
  • رواں ہونا (قلم اور سیاہی کے لیے مستعمل)
  • (سالن، دال وغیرہ) بُسنا، سڑنا
  • (کھیل) شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلوں میں کسی مہرے یا گوٹی وغیرہ کو اس کی جگہ یا خانے سے بڑھانا یا ہٹانا، تاش یا گنجفہ وغیرہ میں کسی پتّے کو کھیل کی غرض سے کھیلنے والوں کے سامنے پھینکنا، جیسے ہاتھی چلنا، اکا چنا
  • (بزاری) تھان میں سے کپڑا پھاڑتے وقت کپڑے کا پیچ موٹا سوت وغیرہ پڑ جانے کے سبب سیدھا نہ پھٹنا ، کچھ ادھر ادھر ہو جانا

شعر

English meaning of chalnaa

Intransitive verb

  • go, walk, move, stir
  • affect, influence, be effective, be in force
  • be fired, go off (gun, etc.)
  • be in operation, work (machine)
  • be in vogue or fashion, be 'in', be in force
  • blow (wind)
  • break out (fight, fisticuffs, sword fight, knifing, etc.)
  • continue (from the past), be handed down or transmitted
  • endure
  • flourish, succeed (business or enterprise)
  • flow (tears)
  • last, continue
  • leave, depart, set out
  • lose senses, be out of control
  • move (pen)
  • pass (time)
  • proceed (affair, talks, negotiations)
  • start

चलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • प्रक्रिया में आना, प्रचलित होना
  • एक जगह से दूसरी जगह की तरफ़ जाना या गति में आना,एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना; गतिशील होना
  • जारी रहना
  • पढ़ा जाना
  • पैरों की सहायता से जीव-जंतुओं का एक स्थान से दूसरे स्थान तक पहुँचने के लिए आगे बढ़ना, जैसे-आदमियों या घोड़ों का चलना. मुहा०-चल देना = (क) कोई स्थान छोड़कर वहाँ से दूर होना या हट जाना। (ख) बिना कहे-सुने या चुपके से खिसक या हट जाना। जैसे वह लड़का मेरे सब कपड़े लेकर चल दिया। चल पड़ना = चलना आरंभ करना। जैसे-सबेरा होते ही यात्री चल पड़े।
  • पहियों आदि की सहायता से अथवा और किसी प्रकार किसी ओर अग्रसर होना या बढ़ना, जैसे-गाड़ी या जहाज का चलना, मछली या साँप का चलना
  • पूर्व की भांति शेष रहना, स्थापित रहना
  • भेजा जाना
  • (रूपक) विषय से हटना
  • (सिद्धांत या प्रयोजन के अनुसार ) काम करते रहना, व्यस्त रहना लिखा जाना
  • फलना, प्रसिद्ध होना, उन्नति करना, बड़ा होना, उभरना, ऊंचा होना
  • दुनिया से जाना, मर जाना, देहांत हो जाना, स्वर्गवास होना, विदा होना , कूच करना,۔ किसी जारी क्रम का समाप्त हो जाना, गुज़र जाना
  • बहना, रवां होना, जारी होना
  • ۔

چَلْنا کے مترادفات

چَلْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone