تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

اُتَھلْنا

آچھل کر اوپر آنا ، جیسے : ایسا ڈوبا کہ پھر نہ آتھلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَھلْنا کے معانیدیکھیے

اُتَھلْنا

uthalnaaउथलना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُتَھلْنا کے اردو معانی

فعل

  • آچھل کر اوپر آنا ، جیسے : ایسا ڈوبا کہ پھر نہ آتھلا .
  • آبھرنا ، ظاہر ہونا .
  • (مجازاً آپے سے باہر ہونا ، اپنے میں نہ سمانا ، بے حیائی پر آتر آنا .
  • الٹ پلٹ یا تلے اوپر ہو جانا (پلیٹس) ؛ الٹ پلٹ کرنا .
  • گر جانا ، پہلو بدلنا (مہذب اللغات ، : ) .

Urdu meaning of uthalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aachhal kar u.upar aanaa, jaise ha a.isaa Duubaa ki phir na aathlaa
  • aa bharnaa, zaahir honaa
  • (majaazan aape se baahar honaa, apne me.n na samaana, behayaa.ii par aatur aanaa
  • ulaT palaT ya tale u.upar ho jaana (pleTs) ; ulaT palaT karnaa
  • gar jaana, pahluu badalnaa (muhazzab alalGaat, ha )

English meaning of uthalnaa

Verb

  • (of a sunken object) to rise to the surface
  • fall, turn over
  • turn topsy-turvy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُتَھلْنا

آچھل کر اوپر آنا ، جیسے : ایسا ڈوبا کہ پھر نہ آتھلا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone