تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْما کھانا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْما کھانا کے معانیدیکھیے

چَکْما کھانا

chakmaa khaanaaचक्मा खाना

محاورہ

Roman

چَکْما کھانا کے اردو معانی

  • ۱. (کسی کے) فریب میں آنا، دھوکا کھانا.
  • ۲. نقصان گوارا کرنا، زک اُٹھانا.
  • ۳. چوٹ کھانا.

Urdu meaning of chakmaa khaanaa

Roman

  • ۱. (kisii ke) fareb me.n aanaa, dhoka khaanaa
  • ۲. nuqsaan gavaara karnaa, zak uThaanaa
  • ۳. choT khaanaa

English meaning of chakmaa khaanaa

  • be cheated, be deceived, be duped, fall a prey to fraudulent temptation

चक्मा खाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी के) फ़रेब में आना, धोखा खाना, चोट खाना, ठगा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْما کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْما کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone