تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

مُحِیط

گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے

مُحِیط کُل

محیط الکل ، سب پر حاوی ، سب پر غالب ؛ اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُحِیط پَیما

(طب) ایک آلہ جو کسی شخص کے میدان بصارت یا وسعت نگاہ کا تعین کرنے میں استعمال ہوتا ہے ، شبکیہ پیما

مُحِیط پَیمائی

ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے ، شبکیہ پیمائی

مُحِیط ہونا

حاوی ہونا، غالب ہونا

مُحِیطُ الکُل

سب پر حاوی ، سب پر غالب ، محیط کل

مُحِیط کَرنا

گھیر لینا ، احاطہ کرنا ، حاوی ہونا ، غالب ہونا ، تسلط قائم کرنا ، چھا جانا

مُحِیط رَہْنا

حاوی ہونا ، غالب ہونا

مُحِیط اَعْظَم

بڑا دریا، سمندر

مُحِیطِ اَزَلی

ازل سے حاوی اور محیط

مُحِیطُ الکُلْیَہ

(طب) گردہ کی ساخت کا بیرونی حصہ

مُحِیطِ صُرَّہ

(نباتیات) خلیوں کی پرت جو خلیوں کے اندرونی تودے درون صرہ کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے

مُحِیطِ کائِنات

پوری کائنات پر حاوی یا چھایا ہوا ہونا ، عالم گیر

مُحِیطِ عالَم

پوری دنیا پر حاوی

مُحِیطی

محیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، محیط کا ، دائرے کا ، محیط میں واقع ، بیرونی حاشیے پر واقع ، (تشریح) سطح سے نزدیک جلد سے قریب خصوصا ً دوران خون یا نظام اعصاب کے تعلق سے

مُحِیطِ نَفْسی

نفس پر چھانا یا غالب ہونا

مُحِیطی اَعْصابی نِظام

(نفسیات) عصبی دماغ اور حرام مغز کے علاوہ حسی اعصاب پر مشتمل نظام

مُحِیطُ الزَّہْر

ؔ(نباتیات) پھول پتیاں اور پنکھڑیاں مجموعی صورت میں بالخصوص اس وقت جب کہ ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہوتا ، قبائے گل ، پھول کٹوری

مَحَط

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، مستقر ، اسٹیشن ۔

مُحاط

سمجھا گیا ؛ مشہور

mahout

(ہندوستان وغیرہ میں) مہاوت، فیل بان۔.

ماہیۃ

رک : ماہیّت ۔

مِہَت

(طب) تانبے کی سہ پہلو سلائی جس سے موتیا بند کا آپریشن کیا جاتا تھا ، آنکھ بنانے کا آلہ ۔

مَہوت

ہاتھی کو ہنکانے والا ، فیل بان ، مہاوت ۔

مَہیت

رک : ماہیت جو فصیح ہے ؛ حقیقت حال

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

مَہا اُوت

نہایت بے وقوف

دِماغی مُحِیط

دماغ کا احاطہ یا دائرہ .

نِصف مُحِیط

نصف کرہ ، آدھا دائرہ ۔

یَم مُحِیط

روئے زمین پر پھیلا ہوا سمندر

دَرْیائے مُحِیط

بڑا سمندر، بحرِ بے کراں

دَینِ مُحِیط

(فقہ) قرض جو ادا کرنا ضرور ہو.

مُشْتَرَکُ الْمُحِیط

ہم جنس ، ایک ہی نوع کے ۔

خَطِّ مُحِیط

احاطہ کرلینے والی لکیر ، وہ لکیر جس سے کوئی شکل بنائی جائے.

مَوجِ مُحِیط

وہ لہر جو گول چکر والی ہو ، گھومنے اور گھیرے میں لینے والی لہر ، طوفانی لہر

بَحرِ مُحیط

بڑا سمندر

خُطُوطِ مُحِیط

ایسی لکیریں جو مل کر مثلث یا مربع بناتی ہیں.

مِہَتِ مُجَوَّف

(طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی

مہت والا

غرور والا یا والی

موہِت ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہِت ہو جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

مَہاتی بین

(موسیقی) بین کی ایک قسم جس کے نیچے دو بڑے تونبے لگے ہوتے ہیں ، جس میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار نیچے کی طرف لگے ہوتے ہیں ۔

مُحتَمِلُ الضِّدَّین

(کلام وغیرہ) جس کے دو متضاد معنی یا پہلو ممکن ہوں ۔

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب

۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

مُہتَمِمِ دارُ الضَّرب

وہ منتظم جو حکومت کے سکے ڈھلوانے کے سلسلے میں انتظام کرتا ہے، ٹکسال کا منتظم

مَہتاب زَدَہ

تصوراتی ، خیالی ، غیر واضح ، مبہم ، قمرزدہ ۔

مُحتَسِب کا کوڑا

ڈرانے دھمکانے کی چیز، خوف دلانے والی شے۔

مَہتاب فِشاں

چاندنی بکھیرنے والا ۔

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

مُحتَفَظ

یاد رکھا ہوا، حفظ کیا ہوا

مُحتَفِظ

محفوظ رکھنے والا، محافظ

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُحتَوی

گھیرنے والا، محیط ہونے والا، محیط

ماہی تَڑَپ

بنوٹ کا ایک دانو جس کے پڑتے ہی حریف مچھلی کی طرح تڑپ جاتا ہے.

مُحتَشی

بھرا ہوا، لبالب، پُر

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر کے معانیدیکھیے

چَکَّر

chakkarचक्कर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی جنگی ریاضی

چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ
  • گھماؤ، پھیر، کھیر، گھومنے کی حالت
  • گھڑی کا پہیہ
  • کمھار کا چاک (جسے گھما کر برتن بنائے جاتے ہیں)
  • (سرسوں وغیرہ) پیسنے کا کھولو
  • پہیے کی شکل کی کوئی گول چیز
  • آتش بازی کی ایک قسم کا نام
  • چار پہیوں کی گاڑی میں اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگا ہوا آہنی چکا‏، جس پر گاڑی کے ڈھانچے کا اگلا حصہ یا پھڑ کا سرا ایک کیلے کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اگلے پہیے آسانی سے دائیں یا بائیں رخ پھیرے جا سکتے ہیں اور گاڑی ان کے ساتھ گھومتی ہے، چکری
  • جھولا (جس پر بیٹھ کر بچے فضا میں افقی حرکت کرتے ہیں) چکڈول
  • بھنور جو دریا یا سمندر کے پانی میں پڑتا ہے، گرداب
  • کسی کام کو لگاتار کرنے کا عمل، سلسلہ
  • (ریاضی) دوری تسلسل، دائرہ نما سلسلہ، گول نقشہ
  • پھندا، گھیرا، گھر، گول خانہ
  • دوران، گھمیر، گردش
  • گھماؤ دار راستہ، گھماؤ، پھیر
  • (حرب و ضرب) سامنے سے کرنے کا ایک داؤ
  • (کُشتی) حریف کے ہاتھ کو ہاتھ سے پلٹا دینے یا چکرا دینے کا ایک داؤ جس سے وہ گھوم جاتا ہے، چرخی
  • پیچیدہ، عمل، مسئلہ، پیر پھیر، الجھاؤ، الجھن، پریشان کن بحث
  • راستے کی دُوری، بعد مسافت، پھیر
  • (قمست کی) پریشانی، نحوست، خرابی، پھیر
  • وہ دائرہ جو پیشانی یا ہاتھ وغیرہ پر ہوتا ہے اور مبارک خیال کیا جاتا ہے، بھونرا، بھونری
  • (خون کا) فشار، بہاؤ، دوران
  • آنا جانا، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، گردش میں رہنا
  • (مرغ بازی) آنکھ کے کونے پر گول نشان جسے اکثر مل کر یا آہستہ آہستہ مالش کرکے دواؤں سے ٹھیک کیا جاتا ہے‏، بصورت دیگر یہ مرغ کا ایک عیب شمار ہوتا ہے
  • سر کا گھومنا، حیرت، حیرانگی، فوج، گرد، اطراگ، پہلو، تماشاہ گاہ میں گھومنے کی جگہ، راس منڈل، منطقات البروج، سالوں یا دشمنوں کا زمانہ، مور کے پر کا رنگ دار گھیرا، بدن کے گڑھے جو چھ شمار ہوتے ہیں‏، گاؤں صوبوں ضلعوں کی تعداد، محکمہ
  • جیل کا اندرونی احاطہ
  • (رقص) دَوری گردش، پھرکی نما حرکت

شعر

English meaning of chakkar

Noun, Masculine

चक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आकार की कोई घूमनेवाली वस्तु, चाक, जैसे-अतिशबाजी का चक्कर, पानी का चक्कर (भंवर), सुदर्शन चक्कर
  • लकड़ी, लोहे आदि का गोलाकार ढाँचा जो छड़ों, तीलियों आदि द्वारा चक्रनाभि पर कसा रहता है और किसी अक्ष या धुरे को केंद्र बनाकर उसके चारों ओर घूमता तथा यान, रथ आदि को आग खींचता चलता है
  • किसी के चारों ओर मंडलाकार घूमना, परिक्रमा, आवृत्ति, फेरा
  • मंडल, घेरा
  • पहिए की तरह अक्ष पर घूमना
  • घुमावदार या गोलाकार मार्ग
  • लकड़ी या लोहे का पहिया या पहिए जैसी चीज़, कुम्हार का चाक, चक्र
  • किसी रोग आदि के कारण सिर में होने वाला घुमाव
  • हैरानी, परेशानी, झंझट, बखेड़ा
  • रहस्य, गड़बड़
  • भँवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone