تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہَتی بِین" کے متعقلہ نتائج

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَتی بِین کے معانیدیکھیے

مَہَتی بِین

mahatii-biinमहती-बीन

  • Roman
  • Urdu

مَہَتی بِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

Urdu meaning of mahatii-biin

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) hinduustaan ka sab se qadiim taar vaala saaz jis ka muujid naaro saadhuu bataayaa jaataa hai, is bain me.n paa.nch taar u.upar aur do ya tiin taar pahluu me.n le ke hote hai.n jin se le milaa.ii jaatii hai, is ka bajaanaa mushkil hai, maahir sangat hii bajaa sakte hai.n is ke dono.n suro.n par to nabbe hote hai.n, maamuul se ba.Dii aur bahut u.unchii aavaaz kii hotii hai is li.e gavai.e kii aavaaz ke saath nahii.n bajaa.ii jaatii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہَتی بِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہَتی بِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone