تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ کے معانیدیکھیے
چارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- علاج
- تدبیر، صورت، توڑ، تدارک، مداوا
- کوشش، سعی
- سہارا، کمک
- راہ، بچاؤ، مفر
- مکر، فریب
وضاحتی ویڈیو
شعر
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
تو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
عمر گزری دوائیں کرتے میرؔ
درد دل کا ہوا نہ چارہ ہنوز
روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہے
کیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
زمانے کے ہاتھوں سے چارہ نہیں ہے
زمانہ ہمارا تمہارا نہیں ہے
English meaning of chaara
चारा के हिंदी अर्थ
چارَہ کے مترادفات
چارَہ کے قافیہ الفاظ
چارَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارَہ)
چارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔