تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانٹا جَمانا" کے متعقلہ نتائج

چانٹا

تھپڑ،دھول، دھب

چانٹا جَمانا

تھپّڑ مارنا

چانٹا جھاڑْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

چانٹا چَٹَوَّل

ایک دوسرے کو چان٘ٹے مارنا، چان٘ٹوں سے لڑنا یا مقابلہ کرنا

چانٹا رَسِید کَرْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

چانٹا پَڑْنا

تھپڑ لگنا

چانٹا کھانا

تھپّڑ کھانا، مار کھانا.

چانْٹا لَگانا

آنکھ بَچے کا چانٹا

لڑکوں میں ایک قسم کی شرط بدی جاتی ہے جو جسے بے خبر دیکھے تڑ سے چانٹا مارے

چیلا چانٹا

رک : چیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چانٹا جَمانا کے معانیدیکھیے

چانٹا جَمانا

chaa.nTaa jamaanaaचाँटा जमाना

محاورہ

چانٹا جَمانا کے اردو معانی

  • تھپّڑ مارنا

English meaning of chaa.nTaa jamaanaa

  • to slap

चाँटा जमाना के हिंदी अर्थ

  • थप्पड़ मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانٹا جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانٹا جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone