تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانٹا" کے متعقلہ نتائج

چانٹا

تھپڑ،دھول، دھب

چانٹا جَمانا

تھپّڑ مارنا

چانٹا جھاڑْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

چانٹا چَٹَوَّل

ایک دوسرے کو چان٘ٹے مارنا، چان٘ٹوں سے لڑنا یا مقابلہ کرنا

چانٹا رَسِید کَرْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

چانٹا پَڑْنا

تھپڑ لگنا

چانٹا کھانا

تھپّڑ کھانا، مار کھانا.

چانْٹا لَگانا

آنکھ بَچے کا چانٹا

لڑکوں میں ایک قسم کی شرط بدی جاتی ہے جو جسے بے خبر دیکھے تڑ سے چانٹا مارے

چیلا چانٹا

رک : چیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چانٹا کے معانیدیکھیے

چانٹا

chaa.nTaaचाँटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

چانٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھپڑ،دھول، دھب
  • (کشتی وغیرہ) حریف کی چاند یعنی کھوپڑی کے اوپر ہاتھ کے پنجے کی پوری ضرب
  • کوے کی چونچ کی شکل کی بارے کا منھ درست کرنے کی ہتوڑی اس کے اوپر کے چوڑے سرے کو دال اور دوسرے نکیلے سرے کو دُن٘بالا کہتے ہیں، چان٘ڈا

شعر

English meaning of chaa.nTaa

Noun, Masculine

  • slap, stroke with open hand, smack, slap cuff

चाँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थप्पड़,तमाचा,धूल
  • (कुशती आदि) विरोधी की चांद अर्थात खोपड़ी के ऊपर हाथ के पंजे की पूरी चोट
  • कव्वे के चोंच के आकार वाली हतौड़ी उसके उपर के चौड़े सिरे के दाल को और दूसरे नुकीले सिरे को दुंबाला कहते हैं

چانٹا سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words