تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چال چُوکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چال چُوکْنا کے معانیدیکھیے
چال چُوکْنا کے اردو معانی
- تدبیر میں غلطی کرنا (سہویا خطا سے) راہ عمل میں بھول چوک ہونا
-
بہکنا، لغزش کھانا، بے راہ ہوجانا، روش بھول جانا
مثال - آپ چال چوکے، اردو لکھتے لکھتے جو خط مشتمل ایک مطلب پر تھا، اس کو تم نے فارسی میں لکھا۔
English meaning of chaal chuuknaa
- make a mistake, miss a move
चाल चूकना के हिंदी अर्थ
- उपाय में भूल करना (भ्रांति या त्रुटि से) कार्य शैली में भूल चूक होना
-
बहकना, लड़खड़ाना, बेराह हो जाना, तौर-तरीक़ा भूल जाना
उदाहरण - आप चाल चूके, उर्दू लिखते लिखते जो ख़त मुशतमिल एक मतलब पर था, उसको तुमने फ़ारसी में लिखा।
چال چُوکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چال چُوکْنا)
چال چُوکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔