تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال چُوکْنا" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں چال چُوکْنا کے معانیدیکھیے

چال چُوکْنا

chaal chuuknaaचाल चूकना

محاورہ

چال چُوکْنا کے اردو معانی

  • تدبیر میں غلطی کرنا (سہویا خطا سے) راہ عمل میں بھول چوک ہونا
  • بہکنا، لغزش کھانا، بے راہ ہوجانا، روش بھول جانا

    مثال - آپ چال چوکے، اردو لکھتے لکھتے جو خط مشتمل ایک مطلب پر تھا، اس کو تم نے فارسی میں لکھا۔

English meaning of chaal chuuknaa

  • make a mistake, miss a move

चाल चूकना के हिंदी अर्थ

  • उपाय में भूल करना (भ्रांति या त्रुटि से) कार्य शैली में भूल चूक होना
  • बहकना, लड़खड़ाना, बेराह हो जाना, तौर-तरीक़ा भूल जाना

    उदाहरण - आप चाल चूके, उर्दू लिखते लिखते जो ख़त मुशतमिल एक मतलब पर था, उसको तुमने फ़ारसी में लिखा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال چُوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال چُوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone