تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bureaus" کے متعقلہ نتائج
bureaus کے لیے اردو الفاظ
bureaus کے اردو معانی
اسم
- لکھنے کی میز
- دفتر
- دفتر خانہ
- سرکاری محکمہ
- دفتر
- محکمہ
- دفتر اطاعات
- (کھُردرا اُونی کَپڑا) سَرکاری محکَمَہ
- بيورو
bureaus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लिखने की मेज़
- दफ़्तर
- दफ़तरख़ाना
- सरकारी महिकमा
- दफ़्तर
- महिकमा
- दफ़्तर अताआत
- (खुरदरा ऊनी कपड़ा) सरकारी महकमा
- ब्यूरो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرس
بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)
بَرَش
لکڑی یا دیوار وغیرہ پر پالش کرنے کا بالوں والا اوزار جو کوجی سے مشابہ ہوتا ہے. کوچی، برونْچی، بل کچی، بالونچْی
بُرّاس
ایک قسم کا درخت جو کوہ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ، برانس ، بورانس (انگ) (Rhododendron arboreum) .
بَرَس بَدھاوا
ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے
بَرْسوں کا سامان کَرے اور پَرسوں وا کی مَیَّت
آدمی بڑاہوسناک ہے ، آئندہ کا انتظام کرتا ہے اور پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت موت آجائے
بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا
عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bureaus)
bureaus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔