تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brass" کے متعقلہ نتائج
brass کے لیے اردو الفاظ
brass کے اردو معانی
اسم
- پیتل
- برنج
- تانبے اور جست کا آمیزہ
- ایک پائیدار، لوچ دار اور ٹھٹھیرنے کے قابل بھرت جس کا رنگ زرد ہوتا ہے
- پیتل کی بنی ہوئی کوئی شے، جیسے قبروں یا دیواروں پر پیتل کا کتبہ
- پیتل کا بنا ہوا ساز یا آرکسٹرا میں مجموعی طور پر ایسے ساز
- (بول چال) ڈھٹائی
- دیدہ دلیری
- بیباکی
- بے شرمی
- (مشین) بیئرنگ میں استر کے لیے کسی خول پر چڑھی ہوئی تہ
- (عوامی) فوجی افسر خصوصاً اعلیٰ عہدیدار
صفت
- پیتل کا بنا ہوا
- پیتل کے رنگ کا
- پیتل کا بنے ہوئے سازوں پر مشتمل جیسے براس بینڈ
- پیتل کا
- برنجی
brass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पीतल
- बिरंज
- ताँबे और जस्त का आमेज़ा
- एक पाएदार, लोचदार और ठठीरने के क़ाबिल भरत जिस का रंग ज़र्द होता है
- पीतल की बनी हुई कोई शय, जैसे क़ब्रों या दीवारों पर पीतल का कुत्बा
- पीतल का बना हुआ साज़ या आर्केस्ट्रा में मजमू'ई तौर पर ऐसे साज़
- (बोल चाल) ढिटाई
- दीदा-दिलेरी
- बेबाकी
- बे-शर्मी
- (मशीन) बेयरिंग में अस्तर के लिए किसी ख़ोल पर चढ़ी हुई तह
- ('अवामी) फ़ौजी अफ़्सर ख़ुसूसन आ'ला 'ओहदेदार
विशेषण
- पीतल का बना हुआ
- पीतल के रंग का
- पीतल का बने हुए साज़ों पर मुश्तमिल जैसे ब्रास बैंड
- पीतल का
- बिरंजी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (brass)
brass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔