تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boreas" کے متعقلہ نتائج
boreas کے لیے اردو الفاظ
boreas کے اردو معانی
اسم
- باد شمالی
- اُتراین
boreas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाद शुमाली
- उतराएन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرس
بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)
بَرَش
لکڑی یا دیوار وغیرہ پر پالش کرنے کا بالوں والا اوزار جو کوجی سے مشابہ ہوتا ہے. کوچی، برونْچی، بل کچی، بالونچْی
بُرّاس
ایک قسم کا درخت جو کوہ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ، برانس ، بورانس (انگ) (Rhododendron arboreum) .
بَرَس بَدھاوا
ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے
بَرْسوں کا سامان کَرے اور پَرسوں وا کی مَیَّت
آدمی بڑاہوسناک ہے ، آئندہ کا انتظام کرتا ہے اور پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت موت آجائے
بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا
عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boreas)
boreas
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔