تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا" کے متعقلہ نتائج

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

حَزِیران

رومیوں کا نواں مہینہ جو جون کے مقابل آتا ہے .

حاضِران

حاضر (رک) کی جمع ، (کسی محفل وغیرہ میں) موجود لوگ.

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

ہَزاروں سے اَچّھا ہونا

قدرے بہتر ہونا ، کسی حد تک اچھا ہونا (حوصلہ افزائی کے موقعے پر کہتے ہیں) ۔

ہَزاروں میں فَرْد ہونا

یکتا ہونا ، بے مثل ہونا ؛ رک : ہزاروں میں ایک ہونا۔

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

ہَزاروں والی

مالدار ، دولت مند (عموماً قوم) ۔

ہَزاراں میں

رک : ہزاروں میں ۔

ہَزاروں بَزاروں میں

مجمعِ عام میں ، بالاعلان ، شاہراہِ عام پر ، ہانکے پکارے

ہَزاروں میں

۱۔ ہزاروں آدمیوں میں ، ہزاروں کے مجمعے میں ، بے شمار لوگوں کے درمیان میں ۔

ہَزاروں دَر ہَزاروں

کئی ہزار ؛ (مجازاً) بے حد ، بکثرت ، بہت سوں ۔

ہَزاروں کوس ہونا

بہت دور ہونا

ہَزاروں دَر ہَزار

کئی ہزار ؛ (مجازاً) بہت ، بے شمار ، ان گنت ۔

ہَزاروں جان سے قُربان ہونا

نہایت صدقے واری جانا ، نچھاور ہونا ، قربان ہونا ۔

ہَزاروں بَنانا

ہزاروں روپے حاصل کرنا ، بے حد کمانا (عموماً ناجائز ذرائع سے) ۔

ہَزار نِعمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی (کھانے کی) بے شمار لذیذ چیزیں ۔

ہَزاراں ہَزار

ہزاروں کثرت ظاہر کرنے کے لئے، ہزارہا

ہَزاروں میں کام کَر جانا

کمال ہوشیاری دکھانا ، انتہائی چالاکی سے پیش آنا ۔

ہَزاروں سُنانا

آوازے کسنا ، بہت برا بھلا کہنا ۔

ہزاروں میں ایک

لاکھوں میں ایک، بے مثل، یکتا

ہَزاروں لوگ

بے شمار لوگ ، بے شمار آدمیوں کا ہجوم ۔

ہَزاروں سال

بہت سال ؛ (کنایتہ) بہت عرصہ ۔

ہَزاروں پَہ ہاتھ رَہے

بہت سوں کی کفالت کرے ، بہت سوں کی اعانت کرے ، سب کی مدد کرے ۔

ہَزاروں ہَزار

رک : ہزاروں در ہزاروں ؛ (کنایتہ) بے شمار ، لاتعداد ۔

ہَزاروں باتیں سُنانا

آوازے کسنا ؛ ُبرا بھلا کہنا ، سخت و سُست کہنا ۔

ہَزاروں میں ایک ہونا

بے نظیر ہونا ، لاجواب ہونا ، بے مثال ہونا ، یکتا ہونا۔

ہَزاروں بے نُقْط سُنانا

بہت سی گالیاں دینا

ہَزاروں مَن مِٹّی کے نِیچے جا پَہُنچنا

مر جانا ، انتقال ہو جانا ، دفن ہو جانا ۔

ہَزاروں بے نُقْط سُناؤں گا

بہت سی گالیاں دوں گا

حَذَر آنا

اجتناب ہونا ، پرہیز ہونا ؛ خوف ہونا ، ڈرلگنا.

حُضُور نَوِیس

وہ افسر جو تمام شاہی احکامات اور جاگیریں رجسٹر میں درج کرتا ہے

حاضِر آنا

حاضر ہونا، آنا، موجود ہونا، سامنے آنا

حَذَر ناک

ڈرنے والا ، احتیاط کرنے والا، محتاط، پرہیزگار.

ہَزار رَنْگ بَدَلْنا

بہت بدلنا، بہت بے وفا ہونا

حاضِر ناظِر

جو ہر جگہ پر موجود ہو اور ہر جگہ نظر رکھتا ہو، موجود و نگراں خدا کے لیے بطور صفت مستعمل).

ہَزار نُما

ایک طرح کی عینک

حاضِر و ناظِر

موجود اور دیکھنے والا، خدائے تعالیٰ کی نسبت کہتے ہیں خدا کو حاضر و ناظر جان کے بیان کرتا ہوں، خدا، اللہ تعالیٰ

حُضُوری نالِش

شکایت جو براہِ راست گورنمنٹ کے پاس کی جائے

ہَزار آئِینَہ ہو

چاہے کتنا ہی صاف ہو ، خواہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو ۔

ہَزار رَنْگ بانْدھْنا

ہزار معنوں میں استعمال کرنا ، کئی طریقوں سے برتنا ۔

ہَزار رَنگ

ہزار رنگوں والا، بہت زیادہ رنگین، کنایتہ: خوبصورت، حسین، مراد، متنوع، ہمہ جہت

حَظِ دُنْیاوی

دنیا کے مزے، دنیا کے عیش و آرام

ہَزار آنْکھیں ہونا

تیز نظر ہونا ؛ بہت زیرک ہونا ، چالاک ہونا ۔

ہَزارَہ نارَنگی

ایک قسم کی چھوٹی نارنگی ۔

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی

ایک تندرستی ہزار نعمت پر غالب ہے ، تندرستی کے آگے نعمت کی کچھ حقیقت نہیں ، ہزار نعمتیں ایک طرف اور تندرستی ایک طرف

ہَزار رَنڈِیاں مَریں تو ایک آیا ہو

(انگریزوں کی)آیا بہت چالاک اور عموماً بدچلن ہوتی ہے

دَہ ہَزارَن

تعداد میں دس ہزار

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

خدا ہزارون حیلوں سے دیتا ہے

اُسکے دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہَیں

روزی کا ایک در بند ہو تو خداے تعالیٰ ستردر کھول دیتا ہے، وہ کسی نہ کسی طرح اپنے بندوں کو ضرور رزق پہنچاتا ہے

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

صَوتِ ہَزاراں

بلبل کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے

بُرا

buraaबुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: علم الکلام

Roman

بُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
  • نقصان، ضرر
  • بے موقع، بے ڈھب
  • بلاوجہ
  • ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
  • بری طرح، ہاتھ دھو کر
  • بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
  • نا مناسب، ناروا
  • سزار وار ملامت
  • ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
  • وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
  • بے وفا، خود غرض،مطلبی ‏، اپنے مطلب کا
  • بے شرم، بے حیا
  • بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
  • ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
  • برے کام کا، بد فعلی کا
  • بد نصیب، کم بخت
  • مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
  • دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
  • کمینہ، سفلہ
  • سخت گیر، نامنصف، انّیائی
  • چڑا چڑا، زور رنج
  • گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
  • نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
  • بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
  • کند، غبی، گٹھل
  • شریر‏، بد معاش، بد چلن، آوارہ
  • روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
  • معیوب
  • لکما، بیکار، فضول
  • زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
  • بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ‏’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
  • نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
  • منحوس‏، نا مبارک
  • ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
  • نقیص کا، تحقیر کا
  • جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
  • رسوا، بد نام
  • او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
  • لالچی، طامع، لوبھی

صفت

  • وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.

شعر

Urdu meaning of buraa

Roman

  • bad, Kharaab, jis me.n ko.ii zaahirii ya baatinii nuqs a.ib ya Kharaabii ho, achchhaa ya nek naqiiz, bakasrat buraa.iiyo.n ke li.e mustaamal, jaiseh naapsandiidaa, naazebaa
  • nuqsaan, zarar
  • be mauqaa, be Dhab
  • bilaavjah
  • naagavaara, jis se dil-o-dimaaG ko aziiyat ho
  • barii tarah, haath dho kar
  • badkhulq, naashaa.istaa aur Gair muhazzab
  • naamunaasib, naaravaa
  • sazaar vaar malaamat
  • zaalim, sang dil, beraham
  • vahashshat naak, jis se ghabraahaT ho
  • bevafaa, KhudaGraz,matlabii, apne matlab ka
  • beshram, behaya
  • bhonDaa, badashkal, bhaddaa, be hangam
  • a.ise kaam karne vaala jinhe.n log achchhaa na samjhen, aamiyaanaa ya naaravaa afaal ka murtqib
  • bure kaam ka, bad faalii ka
  • badansiib, kambaKht
  • mukaddar, kabiidaaKhaatir, Khafaa, naaraaz ('se ' ke saath mustaamal
  • dushman, bad Khaah (beshatar muGiirah haalat me.n
  • kamiina, suflaa
  • saKht giir, naamunsif, anyaay
  • chi.Daa chi.Daa, zor ranj
  • gunaah ka, (allaah taala kii) naafarmaanii ka, naajaayaz
  • nuqsaan rasaan, zar pahunchaane vaala
  • badmaza, aslii ho baus se utraa hu.a
  • kund, Gabii, guTThal
  • shariir, badmaash, badachlan, aavaaraa
  • ruukhaa phiikaa jis main zabaan-o-byaan kii lataafat na ho (kalaam
  • maayuub
  • luqma, bekaar, fuzuul
  • zahriilaa, qaatil, muuzii, aazaar rasaa.n
  • badsuluukii karne vaala, saKhtii se pesh aane vaala (umuuman 'se' (= zyaadaa) ke saath
  • naafarmaan, itaaat na karne vaala
  • manhuus, na mubaarak
  • naaqis, jis me.n mel ho, ghaTiyaa, khoTa
  • naqiis ka, tahqiir ka
  • jis kii taraf se tabiiyat me.n khinchaav ya takaddur paida hojaa.e ya mel aa jaane, naamatabu
  • rusvaa, badnaam
  • o ghaT, u.unchaa niichaa, Khatarnaat
  • laalchii, taamaa, lobhii
  • vo paajaama jis ka paay.nchaa puure arz ka ho

English meaning of buraa

Noun, Masculine

Adjective

  • abominable, ugly, ill-looking
  • bad, wicked, vicious, immoral, vile, base, villainous, faulty, defective
  • ill-fated
  • insincere, selfish
  • poisonous, venomous
  • rude, discourteous
  • tasteless, insipid

बुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, घटिया, निकम्मा
  • बुराई; हानि; अनिष्ट।

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
  • जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

حَزِیران

رومیوں کا نواں مہینہ جو جون کے مقابل آتا ہے .

حاضِران

حاضر (رک) کی جمع ، (کسی محفل وغیرہ میں) موجود لوگ.

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

ہَزاروں سے اَچّھا ہونا

قدرے بہتر ہونا ، کسی حد تک اچھا ہونا (حوصلہ افزائی کے موقعے پر کہتے ہیں) ۔

ہَزاروں میں فَرْد ہونا

یکتا ہونا ، بے مثل ہونا ؛ رک : ہزاروں میں ایک ہونا۔

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

ہَزاروں والی

مالدار ، دولت مند (عموماً قوم) ۔

ہَزاراں میں

رک : ہزاروں میں ۔

ہَزاروں بَزاروں میں

مجمعِ عام میں ، بالاعلان ، شاہراہِ عام پر ، ہانکے پکارے

ہَزاروں میں

۱۔ ہزاروں آدمیوں میں ، ہزاروں کے مجمعے میں ، بے شمار لوگوں کے درمیان میں ۔

ہَزاروں دَر ہَزاروں

کئی ہزار ؛ (مجازاً) بے حد ، بکثرت ، بہت سوں ۔

ہَزاروں کوس ہونا

بہت دور ہونا

ہَزاروں دَر ہَزار

کئی ہزار ؛ (مجازاً) بہت ، بے شمار ، ان گنت ۔

ہَزاروں جان سے قُربان ہونا

نہایت صدقے واری جانا ، نچھاور ہونا ، قربان ہونا ۔

ہَزاروں بَنانا

ہزاروں روپے حاصل کرنا ، بے حد کمانا (عموماً ناجائز ذرائع سے) ۔

ہَزار نِعمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی (کھانے کی) بے شمار لذیذ چیزیں ۔

ہَزاراں ہَزار

ہزاروں کثرت ظاہر کرنے کے لئے، ہزارہا

ہَزاروں میں کام کَر جانا

کمال ہوشیاری دکھانا ، انتہائی چالاکی سے پیش آنا ۔

ہَزاروں سُنانا

آوازے کسنا ، بہت برا بھلا کہنا ۔

ہزاروں میں ایک

لاکھوں میں ایک، بے مثل، یکتا

ہَزاروں لوگ

بے شمار لوگ ، بے شمار آدمیوں کا ہجوم ۔

ہَزاروں سال

بہت سال ؛ (کنایتہ) بہت عرصہ ۔

ہَزاروں پَہ ہاتھ رَہے

بہت سوں کی کفالت کرے ، بہت سوں کی اعانت کرے ، سب کی مدد کرے ۔

ہَزاروں ہَزار

رک : ہزاروں در ہزاروں ؛ (کنایتہ) بے شمار ، لاتعداد ۔

ہَزاروں باتیں سُنانا

آوازے کسنا ؛ ُبرا بھلا کہنا ، سخت و سُست کہنا ۔

ہَزاروں میں ایک ہونا

بے نظیر ہونا ، لاجواب ہونا ، بے مثال ہونا ، یکتا ہونا۔

ہَزاروں بے نُقْط سُنانا

بہت سی گالیاں دینا

ہَزاروں مَن مِٹّی کے نِیچے جا پَہُنچنا

مر جانا ، انتقال ہو جانا ، دفن ہو جانا ۔

ہَزاروں بے نُقْط سُناؤں گا

بہت سی گالیاں دوں گا

حَذَر آنا

اجتناب ہونا ، پرہیز ہونا ؛ خوف ہونا ، ڈرلگنا.

حُضُور نَوِیس

وہ افسر جو تمام شاہی احکامات اور جاگیریں رجسٹر میں درج کرتا ہے

حاضِر آنا

حاضر ہونا، آنا، موجود ہونا، سامنے آنا

حَذَر ناک

ڈرنے والا ، احتیاط کرنے والا، محتاط، پرہیزگار.

ہَزار رَنْگ بَدَلْنا

بہت بدلنا، بہت بے وفا ہونا

حاضِر ناظِر

جو ہر جگہ پر موجود ہو اور ہر جگہ نظر رکھتا ہو، موجود و نگراں خدا کے لیے بطور صفت مستعمل).

ہَزار نُما

ایک طرح کی عینک

حاضِر و ناظِر

موجود اور دیکھنے والا، خدائے تعالیٰ کی نسبت کہتے ہیں خدا کو حاضر و ناظر جان کے بیان کرتا ہوں، خدا، اللہ تعالیٰ

حُضُوری نالِش

شکایت جو براہِ راست گورنمنٹ کے پاس کی جائے

ہَزار آئِینَہ ہو

چاہے کتنا ہی صاف ہو ، خواہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو ۔

ہَزار رَنْگ بانْدھْنا

ہزار معنوں میں استعمال کرنا ، کئی طریقوں سے برتنا ۔

ہَزار رَنگ

ہزار رنگوں والا، بہت زیادہ رنگین، کنایتہ: خوبصورت، حسین، مراد، متنوع، ہمہ جہت

حَظِ دُنْیاوی

دنیا کے مزے، دنیا کے عیش و آرام

ہَزار آنْکھیں ہونا

تیز نظر ہونا ؛ بہت زیرک ہونا ، چالاک ہونا ۔

ہَزارَہ نارَنگی

ایک قسم کی چھوٹی نارنگی ۔

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی

ایک تندرستی ہزار نعمت پر غالب ہے ، تندرستی کے آگے نعمت کی کچھ حقیقت نہیں ، ہزار نعمتیں ایک طرف اور تندرستی ایک طرف

ہَزار رَنڈِیاں مَریں تو ایک آیا ہو

(انگریزوں کی)آیا بہت چالاک اور عموماً بدچلن ہوتی ہے

دَہ ہَزارَن

تعداد میں دس ہزار

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

خدا ہزارون حیلوں سے دیتا ہے

اُسکے دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہَیں

روزی کا ایک در بند ہو تو خداے تعالیٰ ستردر کھول دیتا ہے، وہ کسی نہ کسی طرح اپنے بندوں کو ضرور رزق پہنچاتا ہے

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

صَوتِ ہَزاراں

بلبل کی آواز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone