تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں" کے متعقلہ نتائج

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

خدا ہزارون حیلوں سے دیتا ہے

اُسکے دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہَیں

روزی کا ایک در بند ہو تو خداے تعالیٰ ستردر کھول دیتا ہے، وہ کسی نہ کسی طرح اپنے بندوں کو ضرور رزق پہنچاتا ہے

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں

خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

مارتے کے ہاتھ پکڑے جاتے ہیں کہتے کا منہ نہیں پکڑا جاتا

بد زبان کی زبان نہیں روکی جاسکتی، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں کے معانیدیکھیے

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

dene ke hazaaro.n haath hai.nदेने के हज़ारों हाथ हैं

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں کے اردو معانی

قول

  • خدا ہزارون حیلوں سے دیتا ہے

देने के हज़ारों हाथ हैं के हिंदी अर्थ

कथन

  • ईश्वर हज़ारोँ बहानों से देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words