تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے
Roman
بُرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
- نقصان، ضرر
- بے موقع، بے ڈھب
- بلاوجہ
- ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
- بری طرح، ہاتھ دھو کر
- بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
- نا مناسب، ناروا
- سزار وار ملامت
- ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
- وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
- بے وفا، خود غرض،مطلبی ، اپنے مطلب کا
- بے شرم، بے حیا
- بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
- ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
- برے کام کا، بد فعلی کا
- بد نصیب، کم بخت
- مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
- دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
- کمینہ، سفلہ
- سخت گیر، نامنصف، انّیائی
- چڑا چڑا، زور رنج
- گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
- نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
- بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
- کند، غبی، گٹھل
- شریر، بد معاش، بد چلن، آوارہ
- روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
- معیوب
- لکما، بیکار، فضول
- زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
- بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
- نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
- منحوس، نا مبارک
- ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
- نقیص کا، تحقیر کا
- جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
- رسوا، بد نام
- او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
- لالچی، طامع، لوبھی
صفت
- وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.
شعر
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
سامنے ہے جو اسے لوگ برا کہتے ہیں
جس کو دیکھا ہی نہیں اس کو خدا کہتے ہیں
فرشتوں سے بھی اچھا میں برا ہونے سے پہلے تھا
وہ مجھ سے انتہائی خوش خفا ہونے سے پہلے تھا
Urdu meaning of buraa
Roman
- bad, Kharaab, jis me.n ko.ii zaahirii ya baatinii nuqs a.ib ya Kharaabii ho, achchhaa ya nek naqiiz, bakasrat buraa.iiyo.n ke li.e mustaamal, jaiseh naapsandiidaa, naazebaa
- nuqsaan, zarar
- be mauqaa, be Dhab
- bilaavjah
- naagavaara, jis se dil-o-dimaaG ko aziiyat ho
- barii tarah, haath dho kar
- badkhulq, naashaa.istaa aur Gair muhazzab
- naamunaasib, naaravaa
- sazaar vaar malaamat
- zaalim, sang dil, beraham
- vahashshat naak, jis se ghabraahaT ho
- bevafaa, KhudaGraz,matlabii, apne matlab ka
- beshram, behaya
- bhonDaa, badashkal, bhaddaa, be hangam
- a.ise kaam karne vaala jinhe.n log achchhaa na samjhen, aamiyaanaa ya naaravaa afaal ka murtqib
- bure kaam ka, bad faalii ka
- badansiib, kambaKht
- mukaddar, kabiidaaKhaatir, Khafaa, naaraaz ('se ' ke saath mustaamal
- dushman, bad Khaah (beshatar muGiirah haalat me.n
- kamiina, suflaa
- saKht giir, naamunsif, anyaay
- chi.Daa chi.Daa, zor ranj
- gunaah ka, (allaah taala kii) naafarmaanii ka, naajaayaz
- nuqsaan rasaan, zar pahunchaane vaala
- badmaza, aslii ho baus se utraa hu.a
- kund, Gabii, guTThal
- shariir, badmaash, badachlan, aavaaraa
- ruukhaa phiikaa jis main zabaan-o-byaan kii lataafat na ho (kalaam
- maayuub
- luqma, bekaar, fuzuul
- zahriilaa, qaatil, muuzii, aazaar rasaa.n
- badsuluukii karne vaala, saKhtii se pesh aane vaala (umuuman 'se' (= zyaadaa) ke saath
- naafarmaan, itaaat na karne vaala
- manhuus, na mubaarak
- naaqis, jis me.n mel ho, ghaTiyaa, khoTa
- naqiis ka, tahqiir ka
- jis kii taraf se tabiiyat me.n khinchaav ya takaddur paida hojaa.e ya mel aa jaane, naamatabu
- rusvaa, badnaam
- o ghaT, u.unchaa niichaa, Khatarnaat
- laalchii, taamaa, lobhii
- vo paajaama jis ka paay.nchaa puure arz ka ho
English meaning of buraa
बुरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़राब, घटिया, निकम्मा
- बुराई; हानि; अनिष्ट।
विशेषण
- (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
- जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।
بُرا کے قافیہ الفاظ
بُرا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِظامی
(تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید
نِظامِ شَرعی
وہ نظام جو شرع کے حکم سے متعلق ہو ، دین ِمحمدی کا نظام ، شرعی نظام ، شریعت کے احکامات پر مبنی نظام ۔
نِظامُ الدِّین
سلطان نظام الدین اولیا دہلی سے تین میل کے فاصلے پر ایک بستی میں مدفون ہیں جو اب نظام الدین ہی کے نام سے مشہور ہے
نِظامِ شَمْسی
سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سیاروں اور ان سیاروں کے گرد گھومنے والے ذیلی سیاروں کا مجموعہ جس میں عطارد، مریخ، زہرہ، پلوٹو، ینپچون، مشتری، زمین اور یورینس شامل ہیں، فیثا غورث کا نظام جس میں آفتاب مرکز عالم قراردیاگیاہے اور اس کے گرد زمین وغیرہ کل کواکب، سیّارہ گردش کرتے ہوئے مانے گئے ہیں
نِظامِ عَصَبی
(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے ، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے
نِظامِ عَشَری
ناپ تول یا نظام زر کا وہ طریقہ جس کا ہر ایک یونٹ کسی معیاری پیمانے ، وزن یا سکے کو دس سے ضرب یا تقسیم کر کے نکالا گیا ہو (اعشاری اوزان میں سب سے چھوٹا وزن ملی گرام کہلاتا ہے ، پیمائش کی اکائی کو میٹر اور اعشاری نظام زر کی اکائی کو سینٹس کہتے ہیں ، جسے پیسہ بھی کہہ سکتے ہیں) ، اعشاری نظام ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرا)
بُرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔