تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلْبُل" کے متعقلہ نتائج

حَجَار

سنگتراش، حکاک

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزار پایَہ

ہزار پا، ہزار پائوں والا، کنکھجورا

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

ہَزاری

ہزار آدمیوں کا افسر ؛ امراء کا ایک مرتبہ ؛ بلند منصب شخص نیز امیر کبیر شخص ، صاحب حیثیت و وجاہت (بازاری کے مقابل)

حَضارَہ

رک : حضارت

ہَزارَہ

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزارِیَہ

ایک ہزار سال کی تقویمی مدت ، ایک ہزار سال کا عرصہ ، دس صدیاں ، ہزاری

ہَزار سالَہ عُمر

(کنایتہ) طویل اور لمبی زندگی ۔

ہَزار دَستاں

ہزار داستان، بلبل

ہَزار کُشاں

ایک روئیدگی جس کے پتے کھیرے کے پتوں کی طرح اور پھول چنے کے دانوں کی طرح ہوتے ہیں ، رک : فاشرا ۔

ہَزار رَنڈِیاں مَریں تو ایک آیا ہو

(انگریزوں کی)آیا بہت چالاک اور عموماً بدچلن ہوتی ہے

ہَزار جُوتِیاں مارُوں اَور ایک نَہ گِنوں

کسی سے اظہار ناراضگی کے موقعے پر کہتے ہیں یعنی جتنا ماروں اتنا ہی تھوڑا ہے

ہَزار ہیں

دینے کے بہتیرے ڈھنگ ہیں ، (خدا کے) بہتیرے ہاتھ ہیں ، ّسترہاتھ ہیں ، خدا تعالیٰ دینے پر آئے تو بہت سے راستے ہیں ۔

ہَزار کَہو اُس کے کان پَر ایک جُوں نَہیں چَلتی

کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا

ہَزار رَنگ

ہزار رنگوں والا، بہت زیادہ رنگین، کنایتہ: خوبصورت، حسین، مراد، متنوع، ہمہ جہت

ہزار داستاں

بلبل، عندلیب، ایک مشہور گانے والی چڑیا

ہَزار چَند

ہزار گنا، بے حد، بہت زیادہ

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی

ایک تندرستی ہزار نعمت پر غالب ہے ، تندرستی کے آگے نعمت کی کچھ حقیقت نہیں ، ہزار نعمتیں ایک طرف اور تندرستی ایک طرف

ہَزار پاْنصَدی

فوج کا وہ افسر جس کے تحت ایک ہزار پانسو کا رسالہ ہو .

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں

عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں

ہَزاروں ہَزار

رک : ہزاروں در ہزاروں ؛ (کنایتہ) بے شمار ، لاتعداد ۔

ہَزار ہا

لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

ہَزار فِشاں

ایک روئیدگی کا نام ؛ رک : ہزار کشاں ۔

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

ہَزاراں ہَزار

ہزاروں کثرت ظاہر کرنے کے لئے، ہزارہا

ہَزار آنْکھیں ہونا

تیز نظر ہونا ؛ بہت زیرک ہونا ، چالاک ہونا ۔

ہَزار کوس

ہزاروں میل، مراد : طویل فاصلہ

ہَزار بَرَس

ہزار سال ؛ مراد : بہت لمبی مدت ۔

ہَزار میں

بہت سے لوگوں کے سامنے ، علانیہ

ہَزار سالَہ

ایک ہزار سال کے عرصے پر مشتمل

ہَزار سَطَری

ہزار اشعار پر مشتمل نظم کی ایک قسم ، الفیہ ۔

ہَزار سُتُون

وہ محل یا عمارت جس میں ہزار کھمبے ہوں

ہَزار کُش

ہزاروں کو مارنے والا ؛ بہت سوں کو شکست دینے والا ؛ (کنایتہ) بہادر اور طاقت ور ۔

ہَزاروں دَر ہَزار

کئی ہزار ؛ (مجازاً) بہت ، بے شمار ، ان گنت ۔

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

ہَزار سَودا

کمال دیوانگی ، انتہائی محبت ؛ طرح طرح کے خیالات ۔

ہَزار دَسْت

جس کے ہزار ہاتھ ہوں ، بہت ہاتھوں والا ۔

ہَزار شُکر

بے حد شکر، بے انتہا شکر، شکر کی کثرت کے لیے

ہَزار چَشم

کرک، کیکڑا، سرطان، خرچنگ، ہزار آنکھوں والا

ہَزار پیشَہ

جو بہت سے ہنر جانتا ہو ۔

ہَزار بیشَہ

(مجازاً) بڑا پیالہ نیز ایسی چیز جس میں کچھ اور چیزیں رکھی جائیں ، قلم دان وغیرہ

ہَزار بارَہ سَو

(مجازاً) ہزار سے کچھ زیادہ ، تقریباً ایک ہزار دو سو ۔

ہَزار میں ایک ہونا

لاکھوں میں ایک ہونا ، بے نظیر ہونا۔

ہَزار نِعمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی (کھانے کی) بے شمار لذیذ چیزیں ۔

ہَزار باتوں کی ایک بات

۔مختصر اورعمدہ بات۔(ابن الوقت) ہزار باتوں کی ایک بات تو یہ ہے کہ سرکار نے بزور شمشیر اپنی حکومت قاہرہ کو بٹھاناچاہا۔

ہَزار دَسْتَہ

ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

ہَزار چَشْمی

ہزار آنکھیں رکھنے والا ؛ ہزار بین (رک) ۔

ہَزار چَشمَہ

سرطان کی بیماری، بندرگھاؤ، پیٹھ کا مہلک پھوڑا

ہَزار داسْتان

بلبل، عندلیب، گلدم (کیونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بہت سی بولیاں بولتا ہے اور نہایت خوش الحان ہوتا ہے)

ہَزار بِسوَہ

کسی طرح ، بہرحال ؛ بہت شدت سے۔

ہَزار داسْتانی

ہزار بولیاں بولنے کی حالت یا کیفیت ؛ خوش الحانی ؛ خوش بیانی ۔

ہَزار رَنْگ بانْدھْنا

ہزار معنوں میں استعمال کرنا ، کئی طریقوں سے برتنا ۔

ہَزار شیوَہ

بہت طرح کا ، طرح طرح کا ۔

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں

۔مثل۔ ہر ایک شخص اپنی سمجھ کے موافق کہتا ہے۔ جتنے منھ اتنی بات۔؎

ہَزار جا

ہزار درجے ، کہیں زیادہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلْبُل کے معانیدیکھیے

بُلْبُل

bulbulबुलबुल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: پرندے

بُلْبُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

    مثال - بچہ بہت غورسے ڈال پربیٹھے ہوئےبلبل کودیکھ رہاتھا

  • عاشق
  • (تصوف) عاشق صادق جو ہمیشہ ذکر و فکر میں مشغول اور نفس امارہ سے فارغ البال رہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of bulbul

Noun, Feminine, Singular

  • (In Persia and Arabia) the nightingale, and a certain melodious bird resembling the nightingale, (in India) the fork-tailed shrike, Lanius boalboul

    Example - Bachcha bahut ghaur se daal par baithe hue bulbul ko dekh raha tha

  • lover
  • (Mysticism) true lover

बुलबुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक सुप्रसिद्ध गानेवाली चिड़िया, गोवत्सक, एक प्रसिद्ध गानेवाली चिड़िया जो कई प्रकार की होती और एशिया, यूरोप तथा अमेरिका में पाई जाती है, एक प्रकार की काली छोटी चिड़िया जिसकी बोली बहुत मधुर होती है

    उदाहरण - बच्चा बहुत ग़ौर से डाल पर बैठे हुए बुलबुल को देख रह था

  • प्रेमी
  • (सूफ़ीवाद) सच्चा प्रेमी जो सदैव जप और तप में व्यस्त रहे

بُلْبُل کے مترادفات

بُلْبُل سے متعلق دلچسپ معلومات

بلبل مولانا محمد حسین آزاد نے ’’بلبل‘‘ کی تانیث کے ثبوت میں ایک دلچسپ مزاحیہ لیکن فحش فقرہ لکھا ہے کہ اس میں تو ’’ڈبل تانیث ہے‘‘۔ اس کے باوجود، واقعہ یہ ہے کہ’’بلبل‘‘ کو مذکربھی بولتے ہیں اور مؤنث بھی۔ میرانیس کا مشہور مصرع ہے۔ ؎ بلبل چہک رہا تھا ریاض رسول میں اورغالب کا بھی اتنا ہی مشہور مصرع ہے۔ ؎ بلبلیں سن کرمرے نالے غزل خواں ہوگئیں دیکھئے، ’’عندلیب‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلْبُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلْبُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone