تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہزار داستاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہزار داستاں کے معانیدیکھیے
ہزار داستاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بلبل، عندلیب، ایک مشہور گانے والی چڑیا
English meaning of hazaar-daastaa.n
Noun, Feminine
- a bird called 'the thousand voices,' the nightingale
हज़ार-दास्ताँ के हिंदी अर्थ
ہزار داستاں سے متعلق دلچسپ معلومات
ہزار داستاں یہ فقرہ ’’بلبل‘‘ کے ساتھ کبھی کبھی استعمال میں آجاتا ہے (بلبل ہزار داستاں) کیوں کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کے معنی ہیں ’’ہزاروں داستانوں والی بلبل‘‘۔لیکن بلبل کے ساتھ داستان کا کوئی تصور نہیں۔ بلبل تو گاتی ہے، داستان نہیں سناتی۔ یہ فقرہ در اصل ’’بلبل ہزار داستاں‘‘ ہے اور’’داستاں‘‘ کے معنی ہیں’’نغمہ‘‘، لہٰذا ’’بلبل ہزار داستاں‘‘ کے معنی ہوئے ’’ہزاروں نغموں والی بلبل‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہزار داستاں)
ہزار داستاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔